کرکٹ لورزکو ایک دن میں دوسرا بڑا صدمہ عظیم باﺅلر شین وارن انتقال کرگئے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ لورزکو ایک دن میں دوسرا بڑا صدمہ، عظیم باﺅلر شین وارن انتقال کرگئے

فاکس نیوز کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی عمر52 سال تھی،ممکنہ طور پر دل کا دورہ شین وارن کی موت کی وجہ بنا۔ شین وارن نے ٹیسٹ میں 708 اور ون ڈے میں 293 وکٹیں حاصل کیں ،شین وارن نے 145 ٹیسٹ اور 194 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ۔.

فاکس نیوز کے مطابق سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی عمر52 سال تھی،ممکنہ طور پر دل کا دورہ شین وارن کی موت کی وجہ بنا۔ شین وارن نے ٹیسٹ میں 708 اور ون ڈے میں 293 وکٹیں حاصل کیں ،شین وارن نے 145 ٹیسٹ اور 194 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ooh so sad unbelievable 😢😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور جرائم کا گڑھ بن گیا، ایک دن میں 300 سے زائد وارداتیںایک ہی دن میں اسٹریٹ کرائم کی 21 اور چوری کی 257 وارداتیں ہوئیں،: پولیس بھوک بہت زبادہ ھو گئ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسےکی اجازت دینےکا فیصلہپیپلزپارٹی نے7 سے 9 مارچ تک جلسےکی اجازت مانگی تھی تاہم پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث صرف ایک روز کی اجازت کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع Why Democracy is an evil. No no in Pakistani government and other parties is good. Remember democracy is an evil.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی شرح 2 فیصد پر آگئی ، ایک روز میں 768 کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی صورتحال بہتر ہوگئی ہے ، ایک روز میں 700 سے زائد کیسز اور 19 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ: پہلے دن پاکستان کے ایک وکٹ پر 245 رنز06:17 PM, 4 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, راولپنڈی : پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری تاریخی ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرکٹ بحال، فواد چوہدری نے انڈیا کو کیا پیغام دیا؟پاکستان میں کرکٹ بحال، فواد چوہدری نے انڈیا کو کیا پیغام دیا؟ مزید تفصیلات: arynewsurdu PAKvAUS اور انڈیا نے جو جواب دیا پشاورمیں دہشت گردی کرا کر اس کا کیا جواب ہے چوہدری ٹٹو کے پاس؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت۔ٹیم ٹاورنگا پہنچ گئیویمن ٹیم 6 مارچ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی جبکہ ٹیم کا 8مارچ کو آسٹریلیا سے اور 11 مارچ کو جنوبی افریقا سے مقابلہ ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »