پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسےکی اجازت دینےکا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کو اسلام آباد میں 3 کے بجائے صرف ایک دن کے لیے جلسےکی اجازت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پاک آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے باعث کیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل یعنی 4 مارچ سے راولپنڈی میں کھیلاجائےگا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے7مارچ سے 9 مارچ تک فیض آباد میں جلسےکی اجازت مانگی تھی جس پر انتظامیہ نے جواب دیا ہےکہ پیپلزپارٹی صرف 9 مارچ کو اسلام آباد میں جلسہ کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ کنجراں نے 126 دن تماشہ لیا

Democracy is an evil. No no in Pakistani government and other parties is good. Remember democracy is an evil.

وہ کیوں جب کان اپوزیشن میں تھا تو اس نے تو 126 دن یوتھیو کو نچایا تھا. اور خود ہی بھاگ گیا تھا

Why

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غربت کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم کا ایک اور اقداموزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اسلام آباد میں کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت بلا سود قرضوں کے اجرا کا آغاز کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کردیپروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب پیش کرنی ہے فیصلہ نواز،مولانا،زرداری سطح پرہوگا۔ دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے خواجے دا گواہ ڈڈو 😂 اور اگر امپائر کی انگلی کھڑی ہوگئی تو ان کے بوٹ چاٹنے میں پہل نون لیگ کرے گی یا پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمیپولیس کے مطابق دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگی تھی، جس کے بعد فائر بریگیڈ کو فوری طلب کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دشمن کے عزائم سمندر برد ، پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیاراولپنڈی: پاک بحریہ نے دشمن کی چال ناکام بناتے ہوئے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگالیا، اینٹی سب میرین وارفیئریونٹ نے بھارتی آبدوز کو پکڑا۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u Hum yeh submarine destroy kab karege mera sawal ha Kab tak asay suragh lagaye rahege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں 5 شدت زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں 5 شدت زلزلے کے جھٹکے Islamabad KPK Swat Earthquake Magnitude MoIB_Official GovtofPakistan PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan PakistanPMDU GODISM New World Order by Dr. Mian Azhar Amin... March 2, 2022 خدا پرستی ڈاکٹر میاں اظہر امین۔۔۔ 2 مارچ 2022 Elimination of all religions from the world. New world order announced. دنیا سے تمام مذاہب کا خاتمہ۔ نئے نظام کا اعلان ہوگیا MoIB_Official GovtofPakistan PakistanPMDU Muhammad Qasim emphasizes on the fact that we should avoid Shirk and its forms because this is the only way we can achieve success in this world and the hereafter. Many people are claiming that he is the Imam Al-Mahdi. Watch what this guy says
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں روس کے خلاف قرار داد منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »