تحریک انصاف کے ارکان حکومت سے فاصلہ کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اپوزیشن کی مشاورت مکمل ہوچکی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان حکومت سے فاصلہ کرنا چاہتے ہیں، حلیف بھی حکومت سے پیچھے ہٹنا چاہتے ہیں۔

احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی اتحادیوں کو بتا رہے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد اقتدار کے کھیل کیلئے نہیں، یہ ملک اور عوام کو بچانے کے لیے ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ہمیں ہماری توقع سے زیادہ کامیابی مل رہی ہے، حکومت کے اتحادی اور حکومتی نمائندے عوامی دباؤ کو محسوس کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کردیپروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب پیش کرنی ہے فیصلہ نواز،مولانا،زرداری سطح پرہوگا۔ دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے خواجے دا گواہ ڈڈو 😂 اور اگر امپائر کی انگلی کھڑی ہوگئی تو ان کے بوٹ چاٹنے میں پہل نون لیگ کرے گی یا پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے دعوےکراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتحادیوں کے بغیر تحریک عدم اعتماد بڑا دعویٰ سامنے آگیا05:15 PM, 2 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی رانا تنویر نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اتحادیوں کے بغیر ہی تحریک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بڑا دعویٰپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیاہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں ۔ ہاہاہاہاہاہا حلوہ انشا ء اللہ۔ اللہ کامیاب کریں ههههههههههههه
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر پورےکر لئےاپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر پورےکر لئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو فوری طلب کرلیا05:31 PM, 3 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے فوری طور پر پنجاب اور خیبر ان دونوں کو عدم اعتماد سلسلہ میں بلایا ہے تے فیر صلح ای کر لو 🤣 الوداعی ملاقات کیلئے..
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »