پاکستان میں کورونا کی شرح 2 فیصد پر آگئی ، ایک روز میں 768 کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کی شرح 2 فیصد پر آگئی ، ایک روز میں 768 کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید19 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 30 ہزار 237 ہوگئی ہے۔

این سی اوسی کا کہنا ہے کہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے 35 ہزار 281 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں مزید 768 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 2.17 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 908 مریض انتہائی نگہداشت میں زیرعلاج ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 11 ہزار 754 تک پہنچ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 68 ہزار 928 ، پنجاب میں 5 لاکھ 02 ہزار012 ، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 16 ہزار 386 اور بلوچستان میں 35 ہزار 357 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 34 ہزار 496 ، گلگت بلتستان میں 11 ہزار531 اور آزاد کشمیر میں 43 ہزار 044 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں یومیہ کورونا کیسز میں تیزی سے کمی، 22 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک روز میں 765 کیسز اور 22 اموات رپورٹ ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی11:01 AM, 1 Mar, 2022, بین الاقوامی, کوالالمپور: ملائیشیا میں کورونا وائرس ویکسین کی بوسٹر ڈوز نہ لگوانے والے نمازیوں کے مسجد میں داخلے پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑانکراچی: پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 21 پیسے مہنگا ہوکر 177 روپے 62 پیسے کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جائیداد اور کمپنیوں میں شیئرز کی تفصیلات عدالت میں جمعلاہور : قومی احتساب بیورو (نیب) نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداد، کمپنیوں میں شیئرز کی تفصیلات عدالت جمع کرادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے نوازشریف کی جائیداد اور کمپنیوں میں شیئرز کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادیںلاہور (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو(نیب)نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی جائیداداورکمپنیوں میں شیئرز کی تفصیلات عدالت میں جمع کرادی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 امواتپاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 23 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 22 کورونا مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »