کرپٹو کرنسی کی قیمت نیچے آنے کے بعد وہ ملک جس کے سربراہ نے بٹ کوائن خرید لیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سین سلوا ڈور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کرپٹو مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان ہے اور بٹ کوائن کی قیمت میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20فیصد تک کمی دیکھی گئی ہے

جس کے اب بٹ کوائن 47ہزار ڈالر کی سطح پر موجود ہے۔ اس صورتحال میں وسطی امریکہ کے ملک ایل سلوا ڈور کے صدر نائب بکلے نے مزید بٹ کوائن خرید لیے ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایل سلوا ڈور کے صدر نے بتا یا کہ انہوںنے کرپٹو مارکیٹ کی مندی میں 48ہزار 670ڈالر کی قیمت میں 150بٹ کوائن خریدے جس کے چند منٹو بعد مارکیٹ مزید نیچے آئی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ 26نومبر کو بھی بٹ کوائن کی قیمت میں کمی آنے پر ایل سلوا ڈور نے 100بٹ کوائن خریدے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nayibbukele 🔥🔥🔥🔥💲💲💲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیبیا کی عدالت نے قذافی کے بیٹے کو صدارتی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دیتریپولی (ویب ڈیسک) لیبیا کی عدالت نے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دے دیا ہے۔ العربیہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیکامریکی وزارت خارجہ کے ملازمین کے موبائل اسرائیلی سافٹ وئیر سے ہیک USA IsraelispySoftware SpySoftware StateDepartment Employees Mobiles Hacked NSOGroup StateDept WhiteHouse SecBlinken IsraeliPM IsraelMFA NSOgroup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث ختمپاکستان اور بنگلادیش کے مابین ڈھاکا میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل کم روشنی کے باعث وقت سے قبل ختم کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »