کرپٹ لوگ اکٹھے ہوگئے جو مرضی کرلیں ان کا احتساب ہر صورت ہوگا: وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپٹ لوگ اکٹھے ہوگئے، جو مرضی کرلیں، ان کا احتساب ہر صورت ہوگا: وزیراعظم PMImranKhan Lahore Accountability Promotion Salary ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سارے ‘’جیب کترے’’ ایک ہی سٹیج پر اکٹھے ہو کر شور مچاتے ہیں۔ پہلی مرتبہ انہیں نظر آ رہا ہے کہ اب احتساب ہوگا۔ یہ ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ پہلی مرتبہ ایسا وزیراعظم آیا ہے جو بلیک میل نہیں ہوگا۔

لاہور میں انصاف ڈاکٹرز فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جس نظام میں سزا اور جزا نہیں ہوتی، وہ ناکام ہو جاتا ہے۔ مافیا کرپٹ سسٹم کو تبدیل نہیں ہونے دے رہا اور اس سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ بغیر کارکردگی سب کی پروموشن اور تنخواہ بڑھا دی جاتی ہے۔ جنہوں نے فیصلے کرنا تھے، انہیں کھانسی آتی تو بیرون ملک چلے جاتے تھے۔ اب ہمیں ان ساری چیزوں کو ٹھیک کرنا ہے۔عمران خان نے کہا کہ ہمیں مدینہ کی ریاست سے سیکھنا چاہیے۔ مدینہ کی ریاست کا ماڈل دنیا کا سب سے عظیم ماڈل تھا۔ آج کل کے نوجوان بل گیٹس کی...

انہوں نے خیبرپختونخوا کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کی عوام نے کبھی کسی کو دوسری بار اقتدار کا موقع نہیں دیا لیکن صحت عامہ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے تحریک انصاف کو دوبارہ حکومت بنانے کا موقع ملا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ لیڈی ریڈنگ اور خیبر ہسپتال میں ریفارمز کے لیے عدالتوں میں جانا پڑا۔ ہم جس کو نکالتے تھے وہ جا کر سٹے لے لیتا تھا۔ سسٹم ایسا تھا کہ لوگوں کو بری عادتیں پڑ چکی تھی۔ اصلاحات کا پراسس آہستہ آہستہ ہوتا ہے، آج خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں تبدیلی آ گئی...

انہوں نے بتایا کہ آج کی میٹنگ میں ڈاکٹر یاسمین راشد گھبرائی ہوئی تھیں۔ میں نے کہا کہ پنجاب کے تمام لوگوں کو ہیلتھ کارڈ دینا ہے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، اتنے پیسے کہاں سے آئیں گے؟ میں نے انھیں جواب دیا کہ غریبوں کی مدد کرنے سے اللہ تعالیٰ کی برکت شامل ہو جاتی ہے۔ پہلے مرحلے میں غریبوں اور بیواؤں کو ہیلتھ کارڈ دیئے جائیں۔ ایک سال میں پنجاب کے تمام لوگوں کو ہیلتھ کارڈ دے دیں گے۔ادھر گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر وزیراعظم نے مسلم ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب...

خط میں مزید کہا گیا کہ یورپ میں مساجد کو بند، حجاب پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں، پادریوں و مذہبی پیشواؤں کو مذہبی لباس پہننے کی آزادی ہے، ہولوکاسٹ کی طرح مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے یورپ میں واقعات ہو رہے ہیں۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے 12 سے 18 ربیع الاول تک ملک بھر میں ہفتہ عشقِ رسول ﷺ منانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے کابینہ اجلاس میں ہفتہ عشق رسولؐ منانے کی تجویز دی جس پر وزیر اعظم عمران خان نے پیر نور الحق قادری کی تجویز سے اتفاق کیا اور ہدایت کی کہ ہفتہ عشق رسول ﷺ کا حتمی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial اس نے وضاحت نہیں کی اس پار یا دوسری پار کرپٹ لوگ تو دونوں طرف اکٹھے ہیں اور ہمیشہ ہی رہتے ہیں بھولے بادشاہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بچپن میں جو بھوک دیکھی، چاہتی ہوں پاکستان کے دوسرے بچے نہ دیکھیں‘ - BBC News اردولاہور کے دو مختلف علاقوں میں فائن لیونگ کے نام سے موجود دکان میں روز مرہ کی ضرورت کی تمام اشیا باآسانی دستیاب ہوتی ہیں جہاں دکان مالکن شبانہ حمید ضرورت مند خاندانوں کو قسطوں پر راشن فراہم کرتی ہیں۔ ماشاءاللہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میں کو ئی کھلاڑی نہیں جو وعدے سے یوٹرن لے سکتا ہوں، بلاولاسکردو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے منشور میں تمام مطالبات عوام کے لیے ہیں، میں ان قوتوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے۔ Isko waaday yaad dilain na... Pta chl jayga ktne U turn hain... Iski Video chla dain jo is nai N League k bary mai bola انکو پہلے سے سندھ ملا ہیں اسکو بہتر کے بجائے بدتر کردیا ہیں اور چائیے پورا مُلک برباد کرنے کے لئے جی جی بلکل ملک کو لوٹنے کا وعدہ نس در نسل جو نبھا رہیے ہو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز سے وابستہ وہ لڑکیاں اور لڑکے جو لاک ڈائون کے دوران ہی چپکے سے شادی کے بندھن میں بندھ گئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت ساری چیزیں سست پڑ گئیں،پاکستان میں کچھ عرصہ پہلے تک ریستوران سے لے کر میرج ہال تک ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حضرت محمد ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں، گستاخانہ خاکوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھاؤں گا۔ G OYE KHAN AGAR IS TRHA KR DIA TO MA BHI TER FAN اسلام وعلیکم جناب کھاد پر سبسڈی دینے کی بجائے اس کی قیمت ڈایریکٹ کم کی جاے اس سے چھوٹے غریب ان پڑھ کسانوں کو براہ راست فاہدہ ہو گا یہ ٹوکن والا ڈرامہ بازی بند کی جائے یہ ڈرامے بازی پہلی حکومت نے شروع کی تھی گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے کم از کم 1999روپے فی من قیمت مقرر کی جا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ سیاسی بحران اور قائد اعظم کی تقریر - ایکسپریس اردوپاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے، جو ووٹ کی طاقت کے ذریعہ قائم ہوئے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u0635\u062f\u0631 \u0645\u0645\u0644\u06a9\u062a \u0627\u0648\u0631 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u0631\u0633\u06d2 \u067e\u0631 \u062d\u0645\u0644\u06d2 \u06a9\u06cc \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0645\u0630\u0645\u062aمیرے خیال میں حکومت کو چاہیے کہ وہ ایک گانا اور جاری کر ہم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا اس کے علاوہ کوئی کام نہیں کر سکتے ہیں 2 kuty
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »