ججوں کے انتظامی فیصلے انفرادی نہیں بطور ادارہ تصور کیے جائیں گے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ججوں کے انتظامی فیصلے انفرادی نہیں بطور ادارہ تصور کیے جائیں گے، سپریم کورٹ -

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کی گئی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ فوٹو: فائلسپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹس اور ہائیکورٹ ججز کے انتظامی اختیارات فیصلے بطور ادارہ تصور کیے جائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ ججز کے انتظامی اختیارات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے 16 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ ججز کے انتظامی اختیارات کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا، 42 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن نے تحریر کیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیف جسٹس ہائی کورٹس اور ہائی کورٹ ججز کے انتظامی اختیارات اور فیصلے بطور ادارہ تصور کیئے جائیں گے، تعیناتیاں، تبادلے چیف جسٹس اور ججز کا انتظامی اور ایگزیکٹو اختیار ہے، جج صاحبان کے انتظامی احکامات انفرادی طور پر نہیں بلکہ بطور ادارہ تصور کیے جائیں گے۔ ججز صاحبان کے انتظامی احکامات کی تعریف آئین کے آرٹیکل192 میں کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کی گئی تعیناتیوں کو غیر قانونی قرار دیا تھا، تاہم اب سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے اپنے ہی 3 رکنی بینچ کا فیصلہ غیر موثر قرار دے دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصفہ بھٹو کی والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیلکراچی: (دنیا نیوز) آصفہ بھٹو زرداری نے اپیل کی ہے کہ والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں۔ نیازی_فرانس_کاسفیرنکالو آصفہ جی کتوں کو قطرے کون پلائے گا 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک صدر کی فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل - ایکسپریس اردوطیب اردوان نے میلاد النبی ﷺ کی تقریب سے خطاب میں یورپی یونین کو اسلام کے خلاف پھیلتی منافرت کے نتائج سے خبردار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

القاعدہ کے’انتہائی مطلوب دہشتگرد‘ کی ہلاکت امن معاہدے کے لیے رکاوٹ؟ - BBC News اردوافغانستان میں القاعدہ کے ایک اہم رہنما عبدالرؤف حسام کی ہلاکت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ جب طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امن مذاکرات کا پڑاؤ انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ Jihad jarrii rehta us ma shidaaat atii ha leadership's kisi ik.insan ke jna se jihad rukta nhi What happened in France is highly condemnable where they just broke so many Muslims hearts yet they just say it's only freedom to insulate others religions for what? who have give them such rights to disrespectful to someone faith.they are responsibile for making such terrorist. Fake propaganda against great people Afghan Taliban, pull back uniform terrorists from Afghanistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کی قیادت کا سندھ کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اپنے دورے میں سندھ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کرے گی They can't get crowd in Punjab now going to Sindh, losers pmln PTI زرداری صاحب ابھی اتنے بھی بیمار نہیں۔ Don't. There is nothing in Sindh for them. Upper punjab ko ch***a bnao bs.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »