پاکستانی شوبز سے وابستہ وہ لڑکیاں اور لڑکے جو لاک ڈائون کے دوران ہی چپکے سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں بہت ساری چیزیں سست پڑ گئیں،پاکستان میں کچھ عرصہ پہلے تک ریستوران سے لے کر میرج ہال تک ہر

چیز کورونا وائرس کی وجہ سے بند تھی تاہم، اس اہم وقت کے دوران ہماری نامور پاکستانی شخصیات نے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوتے ہوئے اپنی زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ آئیے ایک نظر اُن نامور شخصیات کی نئی زندگیوں پر ڈالتے ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان شوبز انڈسٹری کی اس مشہور جوڑی کا نکاح جمعۃ الوداع یعنی 22 مئی 2020 کو چند عزیزوں کی موجودگی میں ہوا

تھا جبکہ آغا علی اور حنا الطاف نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی تھی۔خوشی کے اِس موقع پر آغا علی کا کہنا تھا کہ’چند سال قبل انہوں نے اور حنا الطاف نے ایک ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نا پسند کرتے تھے لیکن ہم دوبارہ ملے اور پھر ہماری دوستی ہوگئی جس کے بعد میں نے حنا کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات، فعال کیسز کی تعداد 11ہزار190 تک جاپہنچیپاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات سامنے آئی ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار745 ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 11ہزار190 تک جاپہنچی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ اگلے سال مئی تک ایمرجنسی نافذاسپین میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، اگلے سال مئی تک ایمرجنسی نافذ Spain CoronaVirus CasesReported Declared StateofEmergency StayHome StaySafe InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus sanchezcastejon sanchezcastejon کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ، انخلا کا حکمریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ کے باعث قریبی آبادی گہرے دھویں کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کے بعد لوگوں کو وہاں سے نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ انخلا کا حکمامریکی ریاست کولوراڈو کے نیشنل پارک میں لگنے والی آگ سے قریبی آبادی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے، حکام نے متاثرہ علاقے کے لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری کردیے۔ جبکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سانپ کے کاٹنے سے تین سگی بہنیں ہلاکبھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع سمدیگا کی رہائشی 3 بہنیں سانپ کے کاٹنے کے بعد فوری طور پر طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث انتقال کر گئیں۔بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا شہباز شریف کے حوالے سے بڑا اعلان سیاسی حلقوں میں ہلچلPML-N Not Issue Request For Shahbaz's Production Order
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »