پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات، فعال کیسز کی تعداد 11ہزار190 تک جاپہنچی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا سے مزید 6 اموات سامنے آئی ، جس کے بعد اموات کی تعداد 6ہزار745 ہوگئی جبکہ فعال کیسز کی تعداد 11ہزار190 تک جاپہنچی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے پاکستان میں کوروناوائرس کیسز کےتازہ ترین اعدادوشمارجاری کردیئے، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 6 مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد کوروناسےانتقال کرنے والوں کی تعداد6ہزار745 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹے میں کورونا کے 365 مریض صحت یاب ہوئے، جس کے بعد ملک میں صحت یاب افراد کی تعداد 3لاکھ11ہزار440 ہوگئی جبکہ فعال کورونا کیسز میں سے576 سنجیدہ نوعیت کے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھانا شروع کر دیا کیسز کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے سراٹھانا شروع کر دیاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 707 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 115250روپے ہو گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 9 افراد کی جان لے لی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »