کرونا وائرس، پاکستان کا سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس، پاکستان کا سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu coronavirus

اسلام آباد:پاکستان نے اپنی سرحدیں مزید دو ہفتے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا، وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کی درخواست پرچمن،طورخم بارڈرکل تک کھلارہےگا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دونوں سرحدوں کو بند رکھنے کے بعد کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ پاکستان اپنی سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بند رکھے گا۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے قومی سلامتی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی درخواست پر چمن اور طورخم بارڈر کل تک کھلا رہےگا۔

انہوں نے بتایا کہ انسانی ہمدردی پرافغان شہریوں کوجانےکی اجازت دی، افغانستان کی درخواست پر مخصوص کھانے پینے کی اشیاء بھیجنے کی اجازت دی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ قومی رابطہ کمیٹی نےفیصلہ انسانی ہمدردی کی بنیادپرکیا۔ معید یوسف نے بتایا کہ بین الاقوامی پروازیں گیارہ اپریل تک بند ہیں، مخصوص فلائٹس سے بیرونِ ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی لایا جارہا ہے کیونکہ ہم وطنوں کو واپسی لانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوری SaudiArabia SalmanBinAbdulazizAlSaud CoronaVirus FightAgainstCoronavirus ReliefFunds KingSalman KingSalman BLACK DAZ ANTICHRIST 007
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال کی منظوریسعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید 7 ارب ریال بجٹ کی منظوری دے دی، وزارت صحت کی درخواست پر مسلسل بجٹ فراہم کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کا کورنا وائرس کا 'کمزور پہلو' دریافت کرنے کا دعویٰ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکارواشنگٹن : کرونا وائرس کے خوف امریکی شہریوں نے اپنے پیاروں کی میتیں وصول کرنے سے انکار کردیا جبکہ لاشے رکھنے کےلیے سردخانے بھی کم پڑگئے ہیں۔ اگر سرد خانے کم پڑگئے تو کیا ہوا سمندر میں ڈال دو ان میتوں کو امریکہ کو لاشوں کو سمندر برد کرنے کا بڑا وسیع تجربہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکارکرونا کا خوف، امریکیوں کا میتیں وصول کرنے سے انکار CoronaVirus US DeadBodies Refused Collect InfectiousDisease DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »