کروم کے مقابلے میں مائیکروسافٹ کا ہتھیار متعارف ہونے کے لیے تیار - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکروسافٹ گوگل کے مقبول ترین براﺅزر کروم کے مقابلے میں اپنا ہتھیار متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت مائیکروسافٹ نے کروم کے مقابلے میں ہار نہیں مانی اور اپنے پرانے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ریٹائر کر

نے کے بعد ایج براﺅزر کو متعارف کرایا جو صارفین کی توجہ حاصل نہیں کرسکا۔اب یہ براﺅزر گوگل کے اوپن سورس کرومیم انجن پر کام کرے گا اور صارفین کو 15 جنوری 2020 سے دستیاب ہوگا۔

اپ ڈیٹ مائیکرو سافٹ ایج براﺅزر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے اور کرومیم انجن کی بدولت مائیکروسافٹ نے اس کی کارکردگی کو بہت زیادہ بہتر بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔میں کمپنی کا کہنا تھا 'ہم نے انٹرنیٹ کو آپ کے انٹرانیٹ سے بنگ مائیکرو سافٹ سرچ کے ساتھ ملا دیا ہے، تاکہ آپ کو اہم ڈیٹا تک ایک براﺅزر اور سرچ سے زیادہ رسائی مل سکے'۔

کمپنی کا کہنا تھا 'ہم زیادہ طاقتور ڈیفالٹ پرائیویسی تحفظ فراہم کررہے ہیں، جبکہ صارفین کو ویب پرسنلائزیشن کا فائدہ بھی حاصل ہوگا، ہم نے ویب سرچ کو براہ راست مائیکرو سافٹ اپلیکشنز سے جوڑ کر اسے زیادہ بہتر بنادیا ہے'۔ اس نئے براﺅزر کے فیچرز میں سرچ کے ذریعے دفتری ساتھیوں کو تلاش کرنا بھی شامل ہے جبکہ مائیکرو سافٹ نے اینٹی ٹریکنگ فیچر بھی بائی ڈیفالٹ براﺅزر کا حصہ بنایا ہے۔مائیکرو سافت کے مطابق اس سے phishing scam اور میل وئیر سے تحفظ ملے گا جبکہ صارفین ان پرائیویٹ موڈ پر بھی براﺅزنگ کرسکیں گے۔

ایسے صارفین جو تاحال انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 یا گوگل کروم استعمال کررہے ہیں، مائیکرو سافٹ کے اپ گریڈ ایج براﺅزر میں پرانے برائزورز تک رسائی کے ٹولز بھی موجود ہوں گے جبکہ ایک نیا کلیکشن فیچر ہوگا جو صارفین کو آسانی سے ویب مواد اکٹھا کرنے میں مدد دے گا جبکہ مائیکروسافٹ ورڈ اور ایکسل جیسی ایپس سے ڈیٹا ایکسپورٹ کرسکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ،بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی کوشش ناکام،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردہلاککوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلیکس کے مقابلے میں ایپل اور ڈزنی کی اسٹریمنگ سروسز - Entertainment - Dawn News👏👏👏👏
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے میں کامیاب - Sport - Dawn NewsAbi.b waqt hai poore Pakistan se team banao to jeet jaoge hr jaga... Dosre ka haq khaoge to ese hi zilat dekhte rhoge.. Pesa sb kch nhi hota izat b koi cheez h TheRealPCB
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی میں امدادی کام کے دوران عمارت میں دھماکا، 3 فائر فائٹرز ہلاک - ایکسپریس اردودھماکے سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور فائر فائٹرز ملبے تلے دب گئے Sad news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع S_KhursheedShah MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع KhursheedShah PhysicalRemand Extend FiveDays Court Sukkur Ambulance pid_gov MoIB_Official pmln_org pid_gov MoIB_Official pmln_org Look at him like other nawab zadas when they r in seat than they look healthy ..when u find them guilty they pose like that shame pak politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »