کوئٹہ،بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی کوشش ناکام،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردہلاک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی

کوشش ناکام بنادی،فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشتگردہلاک ہو گئے،گاڑی سے دھماکاخیزمواد سمیت دیگرسامان برآمد کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اغبرگ کے مقام پر فورسز نے ناکہ لگا رکھا تھا ،سی ٹی ڈی نے گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا توملزموں نے گاڑی بھگا دی،سی ٹی ڈی اور حساس ادارے

نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بارودی گاڑی کے شہرمیں داخلے کی کوشش ناکام دی،ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ اغبرگ کے مقام پرفائرنگ کاتبادلہ کے تبادلے میں3دہشتگردہلاک ہو گئے،گاڑی سے 35 کلو دھماکاخیزموادبرآمدہوا، ملزموں کے قبضے سے 2 ایس ایم جیز،پستول اور دستی بم بھی برآمدہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع KhursheedShah PhysicalRemand Extend FiveDays Court Sukkur Ambulance pid_gov MoIB_Official pmln_org pid_gov MoIB_Official pmln_org Look at him like other nawab zadas when they r in seat than they look healthy ..when u find them guilty they pose like that shame pak politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے بعد محمد عرفان کے حصے میں منفرد اعزازعمران خان کے بعد محمد عرفان کے حصے میں منفرد اعزاز تفصيلات جانئے: DailyJang What a stupid selection of a 37 yrs old fast bowler Irfan who gave 37 runs in just 2 overs in first T20 against Australia he needs to be sent back by first available plane along with bowling coach Waqar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع S_KhursheedShah MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہایران اور شام کے مابین بجلی کے شعبے میں معاہدہ Iran Syria Signed PreliminaryAgreement ElectricalInfrastructure MuhammadZuhairKharboutli RezaArdakanian
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے بارے میں ہمایوں سعید کے انکشافاتWhat do you happine sir
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »