اٹلی میں امدادی کام کے دوران عمارت میں دھماکا، 3 فائر فائٹرز ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کی ایک عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف تھا کہ اس دوران دھماکا ہوگیا اور عمارت مکمل طور تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ ایک فائر فائٹرز کی لاش ملبے تلے دب گئی جسے نکالنے کے لیے گھنٹوں کھدائی کی گئی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، تاحال دھماکے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے، دھماکے کی نوعیت سے محسوس ہوتا ہے کہ دھماکا منصوبہ بندی سے کیا گیا۔

میونسپل ادارے نے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کرکے اپنی رپورٹ 15 دن کے اندر جمع کرانے کی پابند ہو گی۔ ہلاک ہونے والوں اہلکاروں کے لیے امدادی رقم کا اعلان اور لواحقین کو ملازمت دینے کا وعدہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ’ٹی 10‘ لیگ میں کھلاڑیوں کو روکنے میں پی سی بی’ ناکام ‘ہوگیا؟کیا ’ ٹی 10‘ لیگ میں کھلاڑیوں کو روکنے میں پی سی بی’ ناکام ‘ہوگیا ؟ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت قبائلی اضلاع میں اہم سرکاری دفاتر منتقل کرنے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت قبائلی اضلاع میں اہم سرکاری دفاتر منتقل کرنے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع S_KhursheedShah MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تدریس وراثت میں ملی، اس میں کشش محسوس ہوتی ہے - ایکسپریس اردومشفق خواجہ نے اپنے کالم میں حوصلہ افزائی کی تو لوگوں نے باقاعدہ مبارکباد دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیعخورشید شاہ ایمبولینس کے ذریعے عدالت میں پیش، جسمانی ریمانڈ میں پھر بھی 5روزہ توسیع KhursheedShah PhysicalRemand Extend FiveDays Court Sukkur Ambulance pid_gov MoIB_Official pmln_org pid_gov MoIB_Official pmln_org Look at him like other nawab zadas when they r in seat than they look healthy ..when u find them guilty they pose like that shame pak politics
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »