کرونا کی عالمگیر وبا کے ہاتھوں اموات ساڑھے 3 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی عالمگیر وبا کے ہاتھوں اموات ساڑھے 3 لاکھ سے تجاوز کر گئیں ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 4 ہزار 48 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 92 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 24 لاکھ 32 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برطانیہ ہلاکتوں میں دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 134 نئی اموات کے بعد برطانیہ میں مجموعی اموات 37,048 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 65 ہزار سے بڑھ گئی ہے، برطانیہ نے تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا جاری نہیں کیا۔ فرانس اور اسپین بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، فرانس میں ہلاکتیں 28,530 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپین میں 27,117 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 83 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ برازیل میں بھی بہت تیزی کے ساتھ کرونا ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اب تک وائرس سے 24,549 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 3 لاکھ 92 ہزار سے بڑھ چکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں 1,027 اموات ہو چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا سے مرنے والے کسی ایک فرد کے بھائی یا ابو کا یا بیٹے کا مکمل انٹرویو تو نشر کرو تا کے ہم بھی مانے کے کرونا ڈرامہ نہیں حقیقت ہے

امیروں کے بنک اکاونٹس بھرے پڑے ہیں، بنکس کھلے ہوتے ہیں لاک ڈاون میں انکو پیسے مل رہے ہوتے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں مل رہی ہوتی ہے،میڈیا والوں کا کاروبار چل رہا ہوتا ہے بس غریب اور مزدورکار برباد ہو جاتا ہے، چھوٹے کاروبار تباہ ہو جاتے ہیں۔ NoMorelockdown endlockdown

ایسا کچھ نہیں حوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی عالمگیر وبا: 56 لاکھ افراد متاثر، ساڑھے 3 لاکھ ہلاکنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 47 ہزار 944 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 55 لاکھ 91 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کی عالمی وبا کی پہلی لہر اپنے وسط میں ہے،عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ دنیا عالمگیر وباء کی پہلی لہر کے وسط میں ہے۔ ادارے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی coronavirus
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور اس وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچپن لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔امریکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »