پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

اسلام آباد: ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کرونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی۔

ایشین بینک کا کہنا ہے کہ رقم معیشت پر منفی اثرات زائل کرنے کے لیے استعمال ہوگی، رقم صحت اور دیگر اقدامات کے لیے استعمال ہوگی، اس پروگرام میں ایشیائی ترقیاتی بینک بھی حصہ دار ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Need more corona ,😜😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں سیاحت پر پابندی ہزاروں خاندانوں کے لیے تباہی کا پیغامکورونا وائرس نے دیگر شعبوں کی طرح پاکستان میں سیاحت کی صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے۔ اس سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ سنہ 2020 پاکستان میں سیاحت کا سال ہو گا مگر کورونا کے باعث اس شعبے سے منسلک افراد کے ہاں اب نوبت فاقوں تک آ گئی ہے۔ اور وزیر اعظم عمران خان کا احتساب آپریشن سیاستدانوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔ شوگر مافیا کی رپورٹ آگئی۔ آٹا مافیا کی رپورٹ آنی ہے۔ پتہ چلا کہ ہر کرپٹ شخص پاکستانی سیاست میں داخل ہو کر اسے گندہ کررہا ہے۔ اس گند کو سیاست سے باہر نکالنا بہت ضروری ہے۔ چاہے ان احتسابات کے راستے سےنکلیں۔ یہی لوگ سیاحوں کو ١٠٠٠ روپے والا کمرہ پھر دس ہزار میں دیتے ہیں۔ لوٹنا فرض سمجھتے ہیں باہر سے آئے ہوئے لوگوں کو۔ Foreign tourism is the UK's main source of income. How does that look after Corona?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ڈونکی کنگ ‘ کے ورلڈ ٹی وی پریمیئر نے سب کے دل جیت لیےتاریخ ساز کامیابیاں سمیٹنے والی جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ڈونکی کنگ جیو نیوز پر دکھائے جانے پر بچے تو بچے، بڑے بھی بہت خوش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاںمسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک کروڑ نوکریوں میں سے ایک ان کو بھی مل جائیگی بہت اچھا آڈیا ہے. 🇵🇰❤🇹🇷
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »