پاکستان میں سیاحت پر پابندی ہزاروں خاندانوں کے لیے تباہی کا پیغام

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کیسے پاکستان میں سیاحت کے شعبے کو متاثر کر رہا ہے؟

’میں نے کریم آباد ہنزہ میں موجود اپنے ہوٹل کی تزین و آرائش اور فرنیچر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے بینک سے 60 لاکھ کا قرضہ حاصل کیا، اور اپنی تمام جمع پونجی اس پر یہ سوچتے ہوئے خرچ کر دی کہ اس سال غیر ملکی سیاح بڑی تعداد میں پاکستان آئیں گے تو میرے ہوٹل کا معیار بہتر ہونا چاہیے۔‘

ان کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس اور اس سال کے آغاز ہی سے مختلف ٹور آپریٹرز نے ان سے غیر ملکی سیاحوں کے لیے چھوٹی اور بڑی گاڑیاں بُک کروانے کی بات چیت شروع کر دی تھی اور اُس وقت بکنگ اتنی زیادہ تھی کہ ہم بینکوں سے لیز پر چار مزید گاڑیاں حاصل کر لیں۔ گلگت بلتستان محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر اقبال حسین کے مطابق گذشتہ برس 13 لاکھ سیاحوں نے گلگت بلتستان کا رخ کیا تھا جس میں سے 20 ہزار غیر ملکی تھے۔ناصر علی اپنے بند ہوٹل کے سامنے کھڑے ہیں

انھوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال نے نہ صرف ہوٹل انڈسڑی کو متاثر کیا بلکہ پورے گلگت بلتستان کو ہلا کر رکھا دیا ہے۔ بلتستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹر کے صدر ایاز شگری کا کہنا ہے کہ بلتستان ڈویثرن کے علاقے جہاں پر غیر ملکی مہم جو ایڈونچر کے لیے آتے ہیں وہاں کی پچاس فیصد آبادی کا انحصار سیزن سے منسلک مہمات پر ہوتا ہے۔ تاہم اب یہ لوگ بہت بُرے حالات کا شکار ہیں۔اکرم محمد بیگ گلگت بلتستان ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز کے صدر کہتے ہیں کہ 9/11 کے بعد اب جا کر گلگت بلتستان میں سیاحت کو عروج مل رہا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس اہم معاملے پر وفاقی حکومت سے گزارش کی ہے کہ وہ ہماری مدد کرے کیونکہ اگر ایڈوانسرقوم واپس کرنے میں تاخیر کی تو آئندہ متاثرہ غیر ملکی سیاح ہم پر اعتماد نہیں کریں گے اور پاکستان کا نام بدنام ہو گا۔اکرم محمد بیگ کا کہنا تھا کہ یہ ایک نازک وقت ہے۔ اس نازک وقت میں سیاحت کی صنعت سے جڑے لوگ حکومت سے امداد نہیں مانگ رہے بلکہ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کی مستقبل کی معیشت کی بنیاد یعنی سیاحت کی صنعت کو سہارا دینے کے لیے ٹھوس اقدامات اور پالیسیاں تربیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Foreign tourism is the UK's main source of income. How does that look after Corona?

یہی لوگ سیاحوں کو ١٠٠٠ روپے والا کمرہ پھر دس ہزار میں دیتے ہیں۔ لوٹنا فرض سمجھتے ہیں باہر سے آئے ہوئے لوگوں کو۔

اور وزیر اعظم عمران خان کا احتساب آپریشن سیاستدانوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔ شوگر مافیا کی رپورٹ آگئی۔ آٹا مافیا کی رپورٹ آنی ہے۔ پتہ چلا کہ ہر کرپٹ شخص پاکستانی سیاست میں داخل ہو کر اسے گندہ کررہا ہے۔ اس گند کو سیاست سے باہر نکالنا بہت ضروری ہے۔ چاہے ان احتسابات کے راستے سےنکلیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کے پروڈیوسر پاکستان میں کام کرنے کے خواہاںمسلمانوں کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’دیریلش ارطغرل ‘ کے پرڈیوسر اور اسکرین رائٹر محمد بزداغ نے پاکستان میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ایک کروڑ نوکریوں میں سے ایک ان کو بھی مل جائیگی بہت اچھا آڈیا ہے. 🇵🇰❤🇹🇷
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائی OccupiedKashmir Muslims EidUlFitr Pakistan IndianArmy Brutality KashmirIssue KashmirCelebratesEidWithPakistan KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »