کرونا وائرس سے یورپ اور امریکا میں تباہی، اموات 53 ہزار 218 ہو گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا سے یورپ، امریکا میں تباہی، اموات 53 ہزار 218 ہو گئیں ARYNewsUrdu COVID19

کراچی: نئے اور مہلک ترین ثابت ہونے والے وائرس کو وِڈ نائنٹین نے یورپ اور امریکا سمیت دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے، وائرس سے اموات کی تعداد 53 ہزار 218 ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 53 ہزار 218 ہو گئیں، وائرس کے متاثرین کی تعداد بھی 10 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، دوسری طرف صحت یاب افراد کی تعداد بھی بڑھ کر 2 لاکھ 13 ہزار ہو گئی۔ اب تک 204 ممالک اور علاقے وائرس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ وائرس نے امریکا میں 6088 افراد کو شکار کر لیا ہے جب کہ 2 لاکھ 45 ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں، امریکا میں ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اٹلی میں ہلاکتیں 13,915 ہو چکی ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 15 ہزار سے بڑھ گئی۔ اسپین بھی وائرس سے بری طرح متاثر ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر پانچ سو تک اموات ہو رہی ہیں، اب تک اسپین میں 10,348 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار سے بڑھ چکی...

فرانس میں بھی وائرس کی ہلاکت خیزی میں تیزی آ گئی ہے، اب تک 5,387 افراد وائرس کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 59,105 ہے۔ ایران بھی وائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں سے ایک ہے جہاں 3,160 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 50,468 افراد متاثرہ ہیں۔ برطانیہ میں بھی ہلاکتیں بڑھ کر 2,921 ہو گئی ہیں اور متاثرہ افراد کی تعداد 33,718 ہے۔

جرمنی میں ہلاکتیں 1,107 ہو گئیں، نیدرلینڈز میں 1,339، بیلجیئم میں 1,011، سوئٹزرلینڈ میں 536، ترکی میں 356 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ چین میں ہلاکتوں کی تعداد 3,322 ہے۔ برازیل میں327، سوئیڈن میں 308 افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے، پرتگال میں 209، جنوبی کوریا میں 174، کینیڈا میں 173 ہلاک ہوئے، انڈونیشیا میں 170، آسٹریا میں 158، ڈنمارک میں 123، ایکواڈور میں 120، رومانیہ میں 115، فلپائن میں 107 جب کہ بھارت میں کرونا وائرس سے 72 افراد ہلاک ہو چکے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

All that is happening in the world is ours, our sins are punished. I often ask for tea and please God. Just pray to Allah that Allah be with us all

الحمد اللّٰہ تعالیٰ۔۔کفارکی پکڑہیں مسلمانوں کیلئے استغفار کثرت سےپڑھناچاہئیں تاکہ آخری ظالم و کافرتک دنیامیں زندہ نہ رہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نجات دینے والی غذائیں اور معمولات - ایکسپریس اردووبائی عرصہ میں ہلکی، سادہ زود ہضم لیکن غذائیت سے بھرپور خوراک کھانی چاہیے bhai jan cal me plz this nabr 03078095722 What is Corona ? Go to H14 New Vlogs Channel for Details Hit the Subscribe Button and Bell Icon for More Videos ماشاللہ گڈ پوسٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔ HameedeeNasir Premier Khan 🌷 Finger E V E N T U A L U P I R E 🔥 abbreviation EPIDEMIC VEHEMENTLY EXPLAINS NATIONS TRY to UNDERSTAND ABSOLUTE LORD UNDERSTAND MY PEOPLE ITS REAL 💯 EXPLANATION مولانا صاحب آپ کی بات اپنی جگہ بجا ہے ۔۔ لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ یہ یہودی چال ہو۔۔۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2000 سے زائدپاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے نومولود ہلاک، مجموعی تعداد 5 ہزار سے متجاوز - ایکسپریس اردوامریکا میں ہلاکت خیز وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی 5 ہزار اور متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریضوں کو زبردستی تنہائی اور رسیوں سے باندھنے جیسے تماشوں سے باز رہا جائے: فواد چوہدریفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو زبردستی تنہائی، رسیوں سے باندھنے، مرضی کے اسپتال اور ڈاکٹر سے علاج کی سہولت نہ دینے کا تماشہ نہ کیا جائے۔ اور یہ تماشہ حکومت ہی لگا رہی ہے Iss kanjar ko b ko kaam dy dou. Bhenchot ko media headlines me rehny ke liye ulty sedhy bayan deny prty hy Yh duniya ki pehli party hai jo Govt mai hu kr b Opposition ki trah react krti hai 🤐🤐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »