کروناوائرس کے حوالے سے مثبت تبدیلی، ماہرین کا بڑا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروناوائرس کے حوالے سے مثبت تبدیلی، ماہرین کا بڑا اعتراف ARYNewsUrdu COVID19

واشنگٹن/لندن: امریکی اور برطانوی ماہرین کی تحقیقی رپورٹس سے پتاچلا کہ کروناوائرس ماضی کے مقابلے میں کم ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے جس کے باعث اموات کی شرح میں بھی کمی واقع ہوئی۔

دونوں تحقیقی رپوٹس کے مطابق اموات میں کمی سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کرونا کے خلاف احتیاطی تدابیر اپنانے، اس مرض کی روک تھام کے لیے حکمت عملیاں اور علاج کا طریقہ کار بہتر سے وائرس کم ہلاکت خیز ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ اموات بھی کم ہورہی ہیں۔ یہ کروناوائرس کے خلاف ایک خوش آئند امر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abe dhakkano amwaat ma kami waja psychological.prrssure he Media ne nafsiyati krdya tha log soch k mar rhe the

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے پرغور(ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے خطرات پر حکومت پنجاب نے نئی پلاننگ شروع کردی، وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کااہم اجلاس ہوا جس میں 55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی۔ ویلی قوم کے لئے اچھا قدم ہے، اب دفاتر میں جو تھوڑا بہت کام رینگ رینگ کر ہوتا ہے اب انشااللہ وھ بھی نہیں ہوگا۔۔رشوت کے بازار میں مذید بہتری آئے گی، عوام رُل جائے گی۔۔لگے رہو حرامیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائرسندھ کے جزیروں کا انتظام وفاق کو دینے سے متعلق آرڈیننس کے خلاف مزید درخواستیں دائر پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ IrfanHaqueS جزیرے جزیرے کان پک گئےان نالائق پیپلیوں سے بولو پہلے سندھ تو اچھی طرح کھا لو پھر جزیرے بھی کھا لینا بے صبرا پن کرو گے تو ہیضہ ھو جائے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف سیریز قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز سے قبل قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹنگ کی رپورٹس آ گئیں ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد حرام میں ساونڈ سسٹم کے لیے 120 انجینئر اور تکنیکی ماہرین مامورتعیناتمسجد حرام میں ساونڈ سسٹم کے لیے 120 انجینئر اور تکنیکی ماہرین مامورتعینات SaudiArabia SoundSystem Technical OperatingSystem Saudi_Gazette KSAmofaEN saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ری ٹویٹ کے حوالے سے نئی پابندی عائدری ٹویٹ کے حوالے سے نئی پابندی عائد ARYNewsUrdu Twitter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کویت میں تارکین وطن کے حوالے سے بڑی خبرکویت سٹی: کویت کی قومی اسمبلی نے ملک میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »