ری ٹویٹ کے حوالے سے نئی پابندی عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ری ٹویٹ کے حوالے سے نئی پابندی عائد ARYNewsUrdu Twitter

ٹویٹر کی جانب سے کیے جانے والے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ پابندی عارضی ہے۔ انتظامیہ نے اس بات سے آگاہ نہیں کیا کہ یہ سہولت مستقل بنیادوں پر کب متعارف کرائی جائے گی۔واضح رہے کہ ٹویٹر نے 27 ستمبر کو غیر معیاری مواد کی روک تھام کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا، آج ہونے والی تبدیلی بھی اُسی سلسلے کی کڑی معلوم ہوتی ہے۔

ٹویٹرکے ترجمان کی جانب سے کیے جانے والے ٹویٹ میں بتایا گیا تھا کہ غیر معیاری مواد کی روک تھام کے حوالےسے کمپنی نے رواں سال فیچر پر کام شروع کیا جس کی آزمائش جون میں شروع کی گئی تھی۔ اس فیچر کا مقصد صارفین کو یہ بتانا ہے کہ وہ کوئی بھی مضمون یا ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنے سے پہلے اسے ضرور پڑھ لیں۔ ٹویٹر نے بتایا تھا کہ اس فیچر کے ذریعے صارفین کو یاد دہانی کروانا ہے کہ وہ غیر مصدقہ مواد شیئر نہ کریں تاکہ جھوٹی اور بے بنیاد افواہوں کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے ٹویٹ میں بتایا گیا تھا کہ فیچر کو اب مرحلہ وار متعارف کرایا جائے گا۔انتظامیہ کا کہنا تھا کہ فیچر کی آزمائش پانچ ماہ قبل چند ممالک میں شروع کی گئی جس کے بعد یہ دیکھا گیا کہ چالیس فیصد سے زائد صارفین نے پیغام سامنے آنے کے بعد مضمون کو پڑھا اور پھر اسے شیئر کیا جبکہ 33 فیصد ایسے تھے جنہوں نے پہلے آرٹیکل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسٹا گرام پر بچوں کے ڈیٹا کے حوالے سے فیس بک کو تحقیقات کا سامنا - BBC News اردوآئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمشنر نے انسٹاگرام کے خلاف اپنے پلیٹ فارم پر بچوں کے ڈیٹا کے تحفظ میں مبینہ ناکامی پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور اگر رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ثابت ہو جاتا ہے تو اس ایپ کی مالک کمپنی فیس بک کو بھاری جُرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ChangeYourSyllabusPmc WeRejectPMC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اوراٹارنی جنرل کی عدالتوں میں زیر سماعت مختلف مقدمات کےحوالےسےگفتگووزیر اعظم اوراٹارنی جنرل کی عدالتوں میں زیر سماعت مختلف مقدمات کےحوالےسےگفتگو PMImranKhan ImranKhanPTI PakPMO AttorneyGeneral Meeting Courts Cases
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تجرباتی طور پر استعمال ہونیوالی کورونا ویکسین برازیل میں محفوظ قرار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا عہدہ مل گیا - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کشمیر کاز کے حوالے سے سفارت کاری کیلئے کردار ادا کرنے پر عہدہ سونپا گیا Jo jitna zyada jhotha ha utni bari wizarat milay gi 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت پنجاب نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے مقرر کردیا،سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کرایے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہیتھر و ایئر پورٹ سے ہانک کانگ اور اٹلی جانیوالے مسافروں کیلئے ٹیسٹ کی سہولت 80 پائونڈز لاگت آئے گیلندن (مجتبیٰ علی شاہ ) منگل کے روز  سے ہیتھرو سے ہانگ کانگ اور اٹلی جانے والے مسافروں کے پاس چیک ان کرنے سے پہلے کووڈ کے  ٹیسٹ کی ادائیگی کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »