پاکستان میں تجرباتی طور پر استعمال ہونیوالی کورونا ویکسین برازیل میں محفوظ قرار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا بچائو کے حوالے سے اچھی خبر مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پاکستانیوں کے لیے کورونا ویکسین کے حوالے سے اچھی خبر، پاکستان میں ٹرائل کی جانے والی چینی ویکسین برازیل میں مکمل محفوظ قرار دے دی گئی۔

برازیل میں اب تک 9 ہزار افراد کو کورونا کی تجرباتی ویکسین دی جاچکی ہے۔ برازیلی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین محفوظ ہے، آفادیت رپورٹ کلینکل ٹرائل مکمل ہونے پر جاری کی جائے گی۔ برازیلی ریاست ساؤپاولا نے فروری کے آخر تک 6 کروڑ چینی ویکسین خریدنے کا معاہدہ کیا ہے، برازیل میں کوروناسے اموات امریکا کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستان میں بھی اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹک ٹاک بحال کرنے کا فیصلہقوانین پر عمل درآمد کی یقین...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ختم کر دی گئیذرائع کا کہنا ہے کہ معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کرنے کافیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک انتظامیہ کی غیراخلاقی مواد پرقابو تھوک چاٹنا ہی پڑا یو ٹرن لینا ہی پڑا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں'' انٹرنیشنل شیف ڈےکل منایاجائے گاپاکستان سمیت دنیا بھر میں'' انٹرنیشنل شیف ڈے''کل20 اکتوبربروز منگل کو منایاجائے گا اس دن کی مناسبت سے ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفز سوسائٹیز کی ممبر شیفز ایسوسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »