کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ بھارت پہنچ گئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت میں اومی کرون پھیلنے کا خدشہ ARYNewsUrdu India Omicron

دو کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت نے کرونا کی نئی قسم ’اومی کرون‘ کے خدشے کے پیش نظر اقدامات مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یاد رہے کہ کرونا کی نئی قسم سب سے پہلے جنوبی افریقا میں سامنے آئی تھی، تین روز میں دنیا کے مختلف ممالک میں اس کے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مختلف ملکوں نے فضائی سفری پابندیاں عائد کردیں ہیں۔ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم کو عالمی ادارہ صحت نے ’اومی کرون‘ کا نام دیا اور اسے ماضی کی لہروں کے مقابلے میں زیادہ خطرناک و متعدی قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آ يو رے آ یو رے آیو رے ما ڑ و ں ڈھولنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے جنوبی افریقی کورونا وائرس ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری کا دعویٰبڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے تباہ کن کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری اور جانچ کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang omicron coronavirus SouthAfricanCoronaVariant
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیادبئی سے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو اے ای نے افریقی ملکوں سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی ہے۔ justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیاعالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون یورپ بھی پہنچ گئیکورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون یورپ بھی پہنچ گئی UK Germany Italy Confirm Cases Omicron Coronavirus Variant WHO CoronaOutBreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون: برطانیہ کا کورونا کی پابندیاں دوبارہ لگانے کا فیصلہخبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ آنے والے تمام افراد کو منفی کورونا وائرس رجسٹر ہونے تک تنہائی میں رہنا ہوگا۔ chalo g
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت،پہلی جماعت کا بچہ پینسل چوری کی شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا - ایکسپریس اردوبچہ پینسل چوری کی شکایت درج کرانے اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ تھانے پہنچا۔ واہ ہمارے سابقہ چیف جسٹس صاحب کا اپنی ہی عدلیہ پر کنفیڈینس اور اس بچے کا پولیس پر کنفیڈینس ہمارے لیے سبق ہے Iam_Mian
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »