کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بیان کے مطابق کورونا کی نئی قسم کے باعث جنوبی افریقا، زمبابوے، موزمبیق اور نمیبیا سمیت دیگر ملکوں پر پابندی لگائی گئی، 29 نومبر سے افریقی ملکوں سے آنے والوں کو دبئی میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا کی نئی قسم ’’اومی کرون‘‘کے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہونے کے بعد فرانس نے افریقی ملکوں کے لیے فضائی سروس 48 گھنٹوں کے لیے معطل کردی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق روس میں ہانگ کانگ سے آنے والے غیرملکیوں پر پابندی کا اطلاق کل سے ہوگا۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ڈیلٹا وائرس سے بھی خطرناک ہوسکتا ہے ماہرینوائرس کے عالمی ماہرین نے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کا ایک نیا ویریئنٹ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں انہیں تشویش ہے کہ وہ ڈیلٹا ویریئنٹ سے بھی زیادہ اور جو ویرینٹ ساڑے تین سال سے مسلت ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 697 ہو گئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے  جبکہ کورونا متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 475 ہو گئی ۔ نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے35176 ٹیسٹ کئے گئے وزارت قومی صحتملک بھر میں24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے35176 ٹیسٹ کئے گئے ،وزارت قومی صحت CoronavirusPandemic CoronaTesting 24Hours MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث بیجنگ میراتھن منسوخ کر دی گئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوول کرونا وائرس کے باعث بیجنگ میراتھن 2021 ءکو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بیجنگ میراتھن کی منتظم کمیٹی نےاعلان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگیطبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے اورویکسین کے مقابلے میں زیادہ طاقتورہے اب تو معاف کرو یار۔۔۔ جتنی دیر 24نیوز کی بہن خان کے ساتھ نا نکلے 24نیوز کو آرام نہی آتا 24نیوز دے مالک دی چھوٹی پین نو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیا کرونا چاکلیٹ فلیور اور ملک فلیور میں بھی دستیاب ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی قسم؛ کئی ممالک نے جنوبی افریقا پر سفری پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردویورپی یونین اور بھارت سمیت کئی ممالک کا بھی جنوبی افریقا پر سفری پابندیاں عائد کرنے پر غور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »