کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 411 نئے مریض

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 704 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 886 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 411 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 42 ہزار 876، سندھ میں 4 لاکھ 75 ہزار 97، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 79 ہزار 888، بلوچستان میں 33 ہزار 471، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 411، اسلام آباد میں ایک لاکھ 7 ہزار 601 جبکہ آزاد کشمیر میں 34 ہزار 542 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 18 لاکھ 76 ہزار 689 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 598 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 41 ہزار 589 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 935 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 7 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 28 ہزار 704 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 15، سندھ میں 7 ہزار 620، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 830، اسلام آباد میں 952، بلوچستان میں 359، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 742 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دیافریقا میں کورونا کی نئی قسم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق -پنجاب میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی سے مزید 4 افراد جاں بحقلاہور: صوبہ پنجاب میں ڈینگی بخار کے باعث مزید 4 افراد انتقال کر گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 147 مریض رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میڈیکل کالج کی پارٹی سے بڑے پیمانے پر کورونا پھیل گیا - ایکسپریس اردووائرس سے متاثرہ بیشتر افراد کو کورونا ویکسین کی 2 ڈوز لگ چکی ہیں، بھارتی میڈیا ھاھا ھاھاھاھاھاھا رمضان المبارک کے قریب ہوتے ہی کرونا وائرس کے حملے شروع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین میں بھی 5 سال سے بڑے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی اجازتیورپی یونین کے ادویات کے نگران ادارے نے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے بعد اب یہ ویکسین پانچ سے گیارہ برس کے بچوں کو بھی لگانا ممکن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپین میں موسم سرماء میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات منڈلانے لگےبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )موسمِ سرماء کی آمد کے ساتھ ہی  بعض دوسرے ممالک کی طرح سپین میں بھی کورونا کا خطرہ دوبارہ منڈلانے لگا۔ نئی ممکنہ لہر کو روکنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »