‏’کراچی کے ساتھ ظلم برداشت نہیں، لوگ بھیک نہیں حق مانگ رہے ہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

’کراچی کے ساتھ ظلم برداشت نہیں، لوگ بھیک نہیں حق مانگ رہے ہیں‘ ARYNewsUrdu karachi

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کہا ہے کہ کراچی کےلوگ بھیک نہیں اپناحق مانگ رہے ہیں یہ ‏ناانصافی اور ظلم کراچی کےساتھ برداشت نہیں کیا جائےگا۔

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ کراچی کی مردم شماری کادیرینہ گلہ دورکیا جا رہا ‏ہے دسمبر 2022 تک نئی مردم شماری مکمل کردی جائےگی، وزیراعظم نےفیصلہ کیاہےہر5سال بعدمردم شماری ‏کرائی جائےگی نئی مردم شماری ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پرمبنی ہوگی پورےانصاف کےساتھ کراچی کی مردم شماری ‏کرائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی پوری جدوجہد میرٹ اور انصاف کیلئے ہے شکایت آئی کراچی کی نوکریاں کراچی ‏والوں کو نہیں مل رہیں تاہم وفاقی کی بھرپورمعاونت سےکراچی کی ترقی کاسفرشروع ہوچکاہےگرین لائن بس میں ‏صرف 10سے12دن کاکام باقی رہ گیاہے اور آئندہ 2ہفتےمیں وزیراعظم عمران خان کراچی کادورہ کریں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سندھ میں چلنےوالےنظام سےعام آدمی کوحقوق نہیں مل رہے سندھ حکومت کے نئے ‏بلدیاتی نظام کومستردکرتےہیں سندھ حکومت نےجعلی مقامی حکومت کااعلان کیا کراچی کی مقامی حکومت ‏کے اختیارات سندھ حکومت نےچھین لیے اسلام آبادمیں صحت اورتعلیم سمیت ترقیاتی پروگرام مئیر کے پاس ہوگا ‏لیکن کراچی کے مئیر کے پاس میں ان میں سےایک چیز بھی نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is difficult to understand

اسد عمر وہ لائق فائق بندہ ہے جو آگے سے وفاقی اور پیچھے سے کراچی کا نمائندہ معلوم ہوتا ہے

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، شہری خوف زدہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے:حسان خاورترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے صحافی برادری کے ساتھ ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی گرین لائن منصوبہ دس دن میں ٹرائل کے لئے تیارہوگا اسد عمرکراچی گرین لائن منصوبہ دس دن میں ٹرائل کے لئے تیارہوگا، اسد عمر Read News asadumar PMimranKhan Karachi Asad_Umar Tweet PakPMO ImranKhanPTI KarachiGreenLineProject Greenline
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ، احتجاج جرم قرار، نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ، احتجاج جرم قرار، نوٹیفکیشن جاریلعنت ایسی غلیظ عدلیہ پے جو تنخواہ و مراعات تو عوام کے پیسوں سے لیتی ہے مگر عوام کو انصاف دینے سے قاصر ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈکیتی کے واقعات، پولیس اہلکار شہید، چند گھنٹوں میں چار شہری زخمیکراچی میں مسلح ڈکیتوں کا راج، پولیس اہلکار شہید، چند گھنٹوں میں چار شہری زخمی ARYNewsUrdu Karachi Ye sara mangai kai waja say
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »