کرونا سے مزید 2 اموات مثبت کیسز کی شرح میں خوفناک اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا سے مزید 2 اموات، مثبت کیسز کی شرح میں خوفناک اضافہ CoronaVirus GovtofPakistan

ہیلتھ کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 99 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 779 افراد کے نتائج مثبت آئے۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک ہی روز میں 2.24 سے بڑھ کر 3.

53 فیصد تک جاپہنچی۔ این آئی ایچ کے مطابق کورونا کے باعث مزید دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 182 مریض ملک کے مختلف اسپتالوں میں تشویشناک حالت میں زیر علاج ہیں۔’ واضح رہے کہ ملک بھر میں اب تک 30 ہزار 428 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 44 ہزار 910 ہو چکی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے 200 سے زائد نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 200 سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: مثبت کیسز کی شرح میں خوفناک اضافہکرونا سے مزید 2 اموات، مثبت کیسز کی شرح میں خوفناک اضافہ arynewsurdu covid Koi corona nhi he ye sirf 1 sazish he pakistan ko tabah krne ki or corona k nam pr funding khane ki Kia corona sirf pakistan me he or kahin nhi arha afghanistan me to aj tak koi case samne nhi aya corona ka Haha ..PTI k jlsa rukwane k Baki treke nakam ho gai....ab vohi ghisa pita corona drama.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے 38 اموات، 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 4 کروڑ 36 لاکھ 89 ہزار سے زیادہ ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کا عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی طلبی سے متعلق خط ارسال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی نشیبی علاقوں سے جلد از جلد نکاسیٔ آب کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انتظامیہ کو نشیبی علاقے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' بجلی کی قیمتیں بڑھانی ہیں، الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا رہے '‘ بجلی کی قیمتیں بڑھانی ہیں، الیکشن کی وجہ سے نہیں بڑھا رہے ‘ ARYNewsUrdu دل توڑدیا اس نے برا کیوں مانوں ...😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »