کرونا وائرس کے خدشے پر کتے کو زہر کا انجکشن دے دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کے خدشے پر کتے کو زہر کا انجکشن دے دیا گیا ARYNewsUrdu

محکمہ صحت کے مطابق کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کتا اعصابی تکلیف کا شکار ہوگیا۔ بعد ازاں اس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

کتے کی حالت بگڑ جانے کے بعد اسے زہر کا انجکشن دے کر ابدی نیند سلا دیا گیا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کتے کی اعصابی بیماری کا تعلق کرونا وائرس سے نہیں تھا۔ خیال رہے کہ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلیاں کوویڈ 19 وائرس پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں تاہم کتے، مرغیاں، بطخیں اس وائرس سے متاثر نہیں ہوتے۔ اس سے قبل امریکی ریاست نیویارک کے برونکس چڑیا گھر میں بھی ایک شیرنی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ اس سے پہلے ہانگ کانگ میں بھی ایک خاتون کے گھر پر پلنے والا کتا کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا۔

مالکن کا کہنا تھا کہ کتے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا اور اُسے تیز بخار بھی تھا جس کے بعد میں اسے اسپتال لے جایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرامریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرکمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس ضمن میں برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے ساتھ تشخیصی ٹیسٹ کو وسعت دینے کے لیے بھی اشتراک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ویکسی نیشن پروگرام کے لیے برطانیہ کا کروڑوں انجکشنز کا آرڈرامریکا کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی بیکٹن ڈکنسن اینڈ کو کا کہنا ہے کہ انہیں برطانوی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی ویکسی نیشن پروگرام کے لیے 6 کروڑ 50 لاکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے باہر دھرنا دینے کا اعلانکراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جون کا مہینہ سندھ کیلئے بھاری، کورونا وائرس کے شکار 904 افراد انتقال کر گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »