کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس کا ٹیسٹ اب کراچی میں بھی ممکن ARYNewsUrdu CoronaVirus Karachi

کراچی : ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں، پہلےکرونا کے ٹیسٹ کی سہولت صرف این آئی ایچ اسلام آباد میں تھی ، ڈاؤویونیورسٹی پہلاہیلتھ کیئرانسٹیٹیوٹ ہےجہاں یہ سہولت موجودہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاؤیونیورسٹی نے کروناوائرس کی کٹس درآمدکرلیں ، در آمدشدہ کٹس جدید ٹیکنالوجی پی سی آر کے طریقہ کار پر ہی استعمال ہوتی ہے، پہلے کروناکے ٹیسٹ کی سہولت صرف این آئی ایچ اسلام آباد میں تھی۔ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والی وبا نوول کرونا وائرس 2019 کے پیش نظر جنوری کے اوائل میں ہی کوریا سے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی کٹس درآمد کے لیے ہدایت کردی...

نوول کرونا وائرس 2019 اس وقت دنیا کی سب سے خطرناک بیماری ہے، جس کے ٹیسٹ سخت حفاظتی اقدامات اور مستند طریقہ کار کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتے، اس لیے صرف آئسولیشن وارڈ میں رکھے گئے مشتبہ افراد کے ہی ٹیسٹ کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ حکومتِ سندھ کے محکمہ صحت کی ہدایت پر ڈاؤ یونیورسٹی میں ابتدائی طور پر دس بیڈ پر مشتمل آئسولیشن وارڈ ز پہلے ہی تیار کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amazing

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمیکراچی:سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی Pakistan Karachi GoldMarkets Rates Gold BusinessNews Trade InternationalMarkets pid_gov pid_gov اتنی زیادہ کمی؟ pid_gov Waah waah 90 hzr me sy sirf 150 ropy kmi waah....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈے اینڈنائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنا ہے یا نہیں ؟بنگلہ دیش نے اپنا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم کی ترقی - ایکسپریس اردوبولرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ حاصل نہیں کرسکا Great Batsman 👍👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کمیکراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کمی GoldPrice DomesticMarket InternationalMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بحریہ کی میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغازکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی سپارک 2020ء کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »