کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت150روپے کمی GoldPrice DomesticMarket InternationalMarket Business Trade

کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2ڈالرکی کمی سے1570ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں

میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کی کمی سے90450روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 129روپے کی کمی سے77546روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-بھارتی کرکٹرز کی بدتمیزی کی تحقیقاتآئی سی سی نے انڈر19ورلڈ کپ فائنل کے بعد بنگلہ دیش ٹیم کے جشن منانے کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کی بدتمیزی کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدबेचारे ImranKhanPTI का दिमाग भी किधर मिले तो बता दो! , पेशाबवर पुलिस🤗
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ It's a great achievement ANF well done پیلاو سب کو مہنگائی تو ختم ہونی نہیں ٹینشن ہی ختم کرتے ہیں سارے مل کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »