ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan TurkishPresident RecepTayyibErdogan PMImranKhan Newsonepk

تفصیلات کے مطابق ترک صدر دورہ پاکستان وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر کررہے ہیں اور ترک صدر کے ہمراہ کابینہ ارکان، سینئر حکومتی عہدیداروں کا وفد بھی ہوگا۔ رجب طیب ایردوان وزیراعظم عمران خان اور صدرمملکت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پاکستان-ترکی ہائی لیول اسٹریٹیجک کوآپریشن کونسل کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گی۔ علاوہ ازیں ترک صدر 14 فروری کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے ساتھ ساتھ پاکستان-ترکی بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے بھی خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر طیب رجب اردوان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گےترک صدر طیب رجب اردوان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے Pakistan TurkishPresident ErdoganInPakistan RecepTayyipErdogan VisitPakistanToday pid_gov RTErdogan PakTurkey trpresidency ForeignOfficePk TrEmbIslamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad RTErdogan مرحبا مرحبا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے - Pakistan - Dawn NewsThe best couple in the world...khan and Urdagan ji.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے - Pakistan - Dawn Newsmeri biryani kahan hai ? انشاء اللہ جلد احسان اللہ احسان پاکستان کہ حوالے کردیا جائے گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر 2 روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے - ایکسپریس اردوترک صدر 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے، ذرائع Welcome welcome welcome to mr president......in pakistan... Wellcome to Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »