کرغز حکام کی درخواست پر نہیں گئے، آج مزید 540 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچیں گے: ڈار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

Kyrgyzstan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرغز حکام کا کہنا ہے کہ حالات بالکل نارمل ہو چکے ہیں، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 16 طلبا زخمی ہوئے جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں: نائب وزیر اعظم پاکستان

/ فوٹو: اسکرین گریب

وزیر خارجہ نے بتایا کہ ائیر فورس کی ایک فلائٹ طلباء کو واپس لینے کے لیے بشکیک جائے گی، 50کےقریب طلباء نے پاکستانی سفارتخانے میں اپنی انٹری کرائی ہے، جیسے ہی فلائٹ کے نمبر پور ے ہوں گے تو یہ طیارہ بھی بشکیک سے پاکستانیوں کو لیکر وطن واپس آ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اور امیر مقام وزیراعظم کی ہدایت پر آج کرغستان جا رہے تھے مگر کرغز وزیر خارجہ نے درخواست کی حالات کنٹرول میں ہیں آپ کو آنےکی ضرورت نہیں، افسوس کہ سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلبپاکستانی طلبہ پر تشدد کی رپورٹس پر تشویش ہے، کرغز حکومت پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے ضروری انتظامات کی ہدایتکرغزستان سے آج 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے طلباء کو وطن واپس لایا جائےگا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگوکرغزستان سے اپنی جان بچا کر بخیریت وطن واپس آنے والے پاکستانی طلباء نے آپ بیتی سنادی، 30 طلبا میں ایک زخمی طالب علم بھی شامل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا ‌گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ اور مشیر اطلاعات کے پی کا کرغستان میں پاکستانی طلبہ پر حملوں پر اظہار تشویشکرغستان کے دارالحکومت بشکیک سمیت مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ کی بڑی تعداد زیرتعلیم ہے، کرغز حکومت طلبہ پر تشدد اور طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے کا نوٹس لے: گورنر سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »