وزیراعظم کی پاکستانی سفیر کو کرغزستان سے طلباء کی واپسی کیلئے ضروری انتظامات کی ہدایت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

Kyrgyzstan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرغزستان سے آج 3 خصوصی پروازوں کے ذریعے طلباء کو وطن واپس لایا جائےگا: ذرائع

حالات معمول پر آنےکے باوجود اگر کوئی طالبعلم پاکستان آنا چاہتا ہے انہیں توسہولیات دی جائیں: وزیر اعظم کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے سفیر حسن علی صیغم کو پاکستانی طلباء کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارے سے متعلق ضروری انتظامات کی ہدایت کی، وزیراعظم کی ہدایت پر یہ خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان کے لیے روانہ ہو گا۔ پاکستانی سفیر نے وزیراعظم کو کرغز نائب وزیر خارجہ سے ہوئی اپنی ملاقات سے آگاہ کیا اور بتایا کہ کرغز حکومت نے بتایا ہے کہ حالات پر مکمل طور قابو پا لیا گیا ہے، کل رات اور آج تشدد کا کوئی نیا واقعہ نہیں ہوا، طلباء کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جب کہ پاکستانی اور دیگر غیر ملکی طلباء بالکل محفوظ ہیں۔پاکستانی طلبا کو لیکر غیرملکی ائیرلائنز کی پرواز کرغزستان سے لاہور پہنچ گئی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبہ کی فوری وطن واپسی کیلیے انتظامات کی ہدایتوزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں طلبہ وطن واپسی کے لیے خصوصی انتظامات کی ہدایت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر تشدد پر اظہار تشویشبشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان، پاکستانی سفیر کی پاکستانی طلبہ کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایتاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن ضیغم کا کہنا ہے کہ طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرغزستان ہنگامہ آرائی: پاکستانی سفارتخانے نے رابطہ نمبرز جاری کر دیےطلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے اداروں کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایتپاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرغزستان میں‌ پاکستانی طلبہ پر حملہ، اسحاق ڈار اور امیر مقام بشکیک روانہکرغزستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لیے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر امیر مقام بشکیک روانہ ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »