غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ حکومت چھوڑ دینگے، اتحادی کی نیتن یاہو کو دھمکی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام ہے: نیتن یاہو

بینی گانٹز کی شرائط ماننے کا مطلب جنگ کا خاتمہ اور اسرائیلی کی شکست ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو/ فائل فوٹو

اسرائیلی سابق وزیر دفاع، جنگی کابینہ کے رکن اور نیتن یاہو حکومت کے اہم اتحادی بینی گانٹز نے اسرائیلی وزیراعظم کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ 8 جون تک غزہ جنگ کے مستقبل کا پلان دیں ورنہ وہ حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ نیتن یاہو کے سابق حریف بینی گانٹز کی دھمکی نے جنگ کے بعد بنائی گئی اتحادی حکومت اور کابینہ میں اختلافات اور دراڑوں کو مزید گہرا کر دیا ہے، وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب غزہ میں اسرائیلی کے ظلم ستم، جنگی ناکامیوں اور مغویوں کی واپسی نا ہونے پر نیتن یاہو حکومت داخلی اور عالمی دباؤ کا شکار ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ گانٹز کے مطالبے ماننے کا مطلب اسرائیلی مغویوں کو حماس کے پاس چھوڑ دینا، حماس کو غزہ میں رہنے دینا اور فلسطینی ریاست کا قیام کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہوبنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف بھی کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیتن یاہو امریکی طلبہ کے مظاہروں پر آپے سے باہر، رد عمل میں کیا کہا؟اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی طلبہ کے مظاہروں پر آپے سے باہر ہو گئے، نیتن یاہو نے امریکی طلبہ کے مظاہروں کو ’یہود دشمنی‘ کا نام دے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماسغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے واضح طور پر کہا ہے کہ غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں شامل نہ ہوا تو معاہدے پر اتفاق نہیں کریں گے۔دوسری جانب اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماساسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہیدغزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں جس کیلئے اسرائیل نےحماس کو غزہ میں 40 روز کی جنگ بندی کی پیشکش کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »