کرسمس پرعیسائی سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینےکافیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت کی جانب سے جاری ہدایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عیسائی ملازمین کو تنخواہ، الاؤنسز اور پینشن قبل از وقت ملے گی SamaaTV

Posted: Dec 9, 2021 | Last Updated: 2 hours agoحکومت کی جانب سے مسیحی برداری کو مذہبی تہوار کرسمس پر ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو تنخواہ 20 دسمبر کو جاری کی جائے گی۔ وزارت خزانہ نے اے جی پی آر اور ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کو ایڈوانس تنخواہیں دینے سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔ وزارت کی جانب سے جاری ہدایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عیسائی ملازمین کو تنخواہ، الاؤنسز اور پینشن قبل از وقت ملے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دیوالی کے موقع پر بھی سندھ حکومت کی جانب سے ہندو کمیونٹی کو ایڈوانس تنخواہیں ادا کی گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرسچین کہتے ہیں کو انکو عیسائی کہنا انکی توہین ہے۔۔وہ کہتے ہیں انکو یا تو مسیح یا مسیحی کہا جاۓ یا کرسچیئن کہا جاۓ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا جمعہ کو ہاف ڈے ہفتہ اور اتوار کو مکمل تعطیل کا اعلانمتحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاتر میں اب صرف ساڑھے چار دن کام ہوا کرے گا۔ Besharam channel, yea dubai govt kee announcement hai In uae جمعرات آدھی چھٹی، جمعہ کو چھٹی بحال کرو. ھفتہ، اتوار چھٹی ختم کرو. تماشا بند کرو، مدینہ کی ریاست صرف بیوقوف بنانے کے لیے نام استعمال کرتے ہو.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

زوم کال پر 900 ملازمین کو نوکری سے نکالنے والے کمپنی مالک پر تنقید - BBC News اردوامریکی کمپنی کے سربارہ کی زوم کال کی ریکارڈ کی جانے والی ویڈیو ٹک ٹاک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی جس میں انھوں نے 900 ملازمین کو ان کی ملازمتیں ختم ہونے کی خبر دی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیچ ہو تو ایسا، جیک فریسر نے دنیا کو حیران کردیاکیچ ہو تو ایسا، جیک فریسر نے دنیا کو حیران کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور آلودگی، صوبائی وزیر نے عالمی رپورٹ کو فیک قرار دے دیابری امام کاسائیں غصے میں لگ رھاہے تنخواہ نہی ملی ھوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مصر کے شہر کو اسلامی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا -اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے قاہرہ کوآئندہ سال 2022 میں مسلم دنیا کا ثقافتی دارالحکومت منتخب کرنے کا اعلان Good luck for Muslim World
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں انسداد رشوت ستانی کا دن آج(جمعرات کو) منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد رشوت ستانی کا دن آج -9دسمبربروز جمعرات کو منایا جائیگا ۔اس دن کی مناسبت سے  ملک بھر میں کرپشن کی روک تھام کیلئے کام کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »