کیچ ہو تو ایسا، جیک فریسر نے دنیا کو حیران کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیچ ہو تو ایسا، جیک فریسر نے دنیا کو حیران کردیا arynewsurdu

ہدف کے تعاقب میں اسٹرایئکرز 8 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز پر ہمت ہار گئے، سنسی خیز مقابلہ ملبرن رینی گیڈز نے دو رنز سے اپنے نام کیا، ہیری نیلسن 30 اور شارٹ 29 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ظاہر خان نے 3 اور سدرلینڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیں، ظاہر شاندار باؤلنگ کی بدولت میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

ناقابل یقین کیچ تھامنے کا منظر شائقین کرکٹ کو دوسری اننگز کے 9ویں اوور میں دیکھنے کو ملا جب ظاہر خان کی گیند پر جیک ویدرلڈ نے چھکا جڑنے کی کوشش کی تو باؤنڈری لائن پر موجود جیک فریسر نے اُچھل کر باؤنڈری لائن کے انتہائی نزدیک ایک ہاتھ سےشاندار کیچ لے لیا، فیلڈر کی اس کاوش پر تماشائیوں نے دل کھول کر داد دی، بہترین کیچ کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نظام میں مداخلت ختم ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا: شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس ملک میں نظام آئین کے مطابق نہ ہو وہ ترقی نہیں کرتا، نظام میں مداخلت ختم ہو گی تو ملک آگے بڑھے گا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اربوں ڈالر کے چور باشن دے رہے ہیں لعنت یہ صاحب اپنے وقت میں ایک کام بھی آئین کے مطابق نہیں کرتے تھے اور جاتے جاتے خزانہ خالی کر کے سب بانٹ گے۔ ShahidKhaqanPML ShahidKhaqanA Hahahah Is ki bat ka gusa nai kar na Ye apni aa nay wali video ki waja say bongiyayn mar ta hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تم وحشی ہو تم قاتل ہو!!!!گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں جو اندوہناک، دردناک واقعہ پیش آیا اس پر دل اتنا رنجیدہ تھا کہ باوجود چاہنے کہ میں کئی دن کچھ تحریر نا کرسکا.. میں نے اتنے دنوں میں نبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالاگیا تو بہت مسائل ہو نگے وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگردہشتگردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالا گیا تو بہت مسائل ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس پر کوئی دباؤ ہو تو آگاہ کریں میں نے خود 2 ہزار کا چالان کرایا ہے جسٹس شاہد کریملاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ ٹریفک پولیس قوانین پر عمل کرائے ، کوئی دباؤ  ہو تو آگاہ کریں ، میں نے خود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواب میں لاٹری کے نمبر آنے پر شہری مالا مال ہو گیاخواب میں لاٹری کے نمبر آنے پر شہری مالا مال ہو گیا ARYNewsUrdu کوئی شرم کرو گندی صحافت کر رہے ہیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکولوں میں درود شریف سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغازباعث برکت ہو گا: عثمان بزدارمیری بات پر بھی کوٸی ایکشن ہو گا MashAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »