لاہور آلودگی، صوبائی وزیر نے عالمی رپورٹ کو فیک قرار دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے وزير ماحولیات محمد رضوان نے عالمی اداروں کی رپورٹس کے اعداد و شمار کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پنجاب کے وزير ماحولیات محمد رضوان نے عالمی اداروں کی رپورٹس کے اعداد و شمار کو فیک نیوز قرار دے دیا۔

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں صوبائی وزیر نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہفتے میں تین روز اسکول اور کالج بند کرنے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں اسموگ نہیں ہے، آلودگی پر عالمی رپورٹس کو نہیں مانتا، عالمی اداروں کی رپورٹس جعلی ہیں۔ واضح رہے کہ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق یومیہ جائزہ لینے والی امریکی تنظیم نے نومبر کے مہینے میں لاہور کو دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا تھا۔ آلودہ شہروں کی عالمی فہرست میں لاہور دوسرے نمبر پر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بری امام کاسائیں غصے میں لگ رھاہے تنخواہ نہی ملی ھوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوجیوں نے اپنے ہی 13شہریوں کو بھون ڈالابھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے کان کن تھے اور ایک ٹرک میں سوار ہوکر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے جا رہے تھے تاہم حکومت کا کہنا ہے کہ یہ لوگ بہادر افواج ویسے ان کی ٹریننگ کا حصہ ہو گا پہلے اپنے نہتے لوگوں پر ہتھیار تیز کرو ورنہ یہ بھاگ جاتے ہیں ناں ڈر کر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نااہل وزیراعظم نے عوام کو مہنگائی میں پھنسادیا، نواز شریفموجودہ حالات اور مہنگائی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا شاخسانہ ہے،عوام پر مسلط نااہل وزیراعظم نے 22 کروڑ عوام کو مہنگائی کی دلدل میں پھنسا دیا، نواز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang میاں سانپ آپ لندن اینجواۓ کريں Choor choor just shut up
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے سب کو خوش کردیا (ویڈیو دیکھیں)سعودی ولی عہد نے سب کو خوش کردیا ویڈیو دیکھیں: arynewsurdu بھاگ لگے رہن ۔ Video leak Prince salman ARYNEWSOFFICIAL یہ صرف عورتوں کو خوش کرنے کے ماہر ہیں۔ اب تو آل سعود۔ ملکر آل یہود کی عورتوں کو خوش کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ نے مخصوص گروہ کو قانون سازی کر کے فائدہ کیوں پہنچایا؟سپریم کورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کو ’مہنگائی مارچ‘ کا نام دیدیامہنگائی کے خلاف پرزور احتجاج ۔ MMMM ... Mulla Maryam Mehangayi March لنڈ مارچ ڈیزل مارچ نانی مارچ مسترد شودا کتوں کا رنڈی رونا مارچ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممبئی ٹیسٹ انڈیا نے نیوزی لینڈ کو بری طرح ہرا دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 372 رنز سے شکست دے دی۔اس کے ساتھ ہی انڈیا نے دو میچز کی سیریز 1-0 سے اپنے نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »