ممبئی ٹیسٹ انڈیا نے نیوزی لینڈ کو بری طرح ہرا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی ٹیسٹ، انڈیا نے نیوزی لینڈ کو بری طرح ہرا دیا

دوسری اننگز میں انڈیا کی جانب سے دیے جانے والے 540 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم صرف 167 رنز ہی بنا پائی۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے 60 جب کہ ہینری نکولس نے 44 رنز بنائے۔ ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرپایا۔انڈیا کی جانب سے روی چندرن ایشون اور جینت یادیو نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے چار چار وکٹیں حاصل کیں جب کہ اکثر پٹیل نے ایک کیوی بلے باز کا شکار کیا۔خیال رہے کہ...

ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ٹیم انڈیا نے 325 رنز بنائے تھے۔ نیوزی لینڈ کے اعجاز پٹیل نے اس اننگز میں 10 وکٹیں حاصل کرکے منفرد اعزاز اپنے نام کیا تھا۔ نیوزی لینڈ کے بلے باز اعجاز پٹیل کی کارکردگی سے فائدہ نہ اٹھا سکے اورپہلی اننگز میں صرف 62 رنز ہی بنا سکے۔ دوسری اننگز میں انڈیا نے 263 رنز کی لیڈ کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا اور سات وکٹوں کے نقصان پر 276 رنز بنائے اور مخالف ٹیم کو 540 کا ٹارگٹ دے کر اننگز ڈکلیئر کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہتر ’باب بسواس‘ نیا یا پرانا؟ سوشل میڈیا نے فیصلہ سنادیاابھیشیک بچن نے فلم باب بسواس میں سیریل کلر باب بسواس کا کردار نبھایا جو پہلی مرتبہ ودیا بالن کی فلم کہانی میں نظر آیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی محکمہ خارجہ کے موبائل فون اسرائیلی کمپنی نے ہیک کرلیےامریکی کامرس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی گروپ نے غیر ملکی حکومتوں کو اسپائی ویئر فروخت کیا، جسکا نشانہ سرکاری اہلکار، صحافی اور دیگر افراد بن رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناکارہ مشینوں سے لوگوں نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالاناکارہ مشینوں سے لوگوں نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا تفصیلات: arynewsurdu worldrecord ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة یعنی سب فیل ہیں ایک بھی کام کی نہیں ھے.. مشین!! ہم نے بھی تو نا کارہ آدمی سے حکومت بنوائی ای ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکاری سیکھنے کا بتانے پر والد نے واپس گھر بلالیا تھا، ابھیشیکابھیشیک بچن نے جب امیتابھ کو بتایا کہ وہ امریکا میں اداکاری سیکھ رہے ہیں تو والد نے فوری طور کیا ردعمل دیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟ ARYNewsUrdu AliZafar DanielZafar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »