کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔

حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت سفیان اور مدثر کے نام سے ہوئی ، گرفتارملزم سفیان دن میں تعلیم حاصل کرتا اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان لوٹ مارکی وارداتوں کےساتھ موٹرسائیکل چھیننےمیں بھی ملوث ہیں جبکہ گرفتارملزمان موبائل کوان لاک کرنےاورآئی ایم ای آئی بھی تبدیل کرنے کے ماہر ہیں۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم سفیان سوفٹ ویئر انجینئرہیں، ملزمان کے قبضے سے 2موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئی جبکہ یہ گروہ 6 افرادپرمشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرنے والا سافٹ وئیر انجینئر گرفتارکراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث سافٹ وئیر انجینئر کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سفیان دن میں تعلیم اور رات میں وارداتیں کرتا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیااسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیااسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل، حماس تنازع: 71 سالہ امریکی مالک مکان کا مسلمان خاندان پر چھری سے حملہ، چھ سالہ بچہ قتلامریکی پولیس نے الینوائے ریاست میں ایک چھ سالہ بچے کو مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کرنے کے الزام میں ایک 71 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ جاریدونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز میں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہڈیوں کو مظبوط بنانے والے 5 مشروباتدودھ میں وٹامن ڈی بھی ہوتا ہے جو کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »