موسم کی خرابی، مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا، مذکورہ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سابق وفاقی وزیر

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی آنے والا طیارہ دوران پرواز خراب موسم کی زد میں آگیا، جس کے باعث طیارے میں موجود مسافروں مینں خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ایئر لائن کی پرواز کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کیلئے تیار تھی اس دوران تیز ہواؤں اور خراب موسم کی وجہ سے پرواز ناہموار ہوگئی اور لینڈنگ میں دشواری پیش آئی تاہم کپتان نے حاضر دماغی سے کام لے کر طیارہ بحفاظت اتار لیا۔ طیارے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور سابق وزیر بھی سوار تھے، ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے بتایا کہ طیارہ خراب موسم کی زد میں آگیا تھا۔

گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ طیارے میں سوار مجھ سمیت تمام مسافر محفوظ رہے، مسافروں نے اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر ادا کیا، پائلٹ کا کہنا تھا کہ اللہ نے سب کو نئی زندگی دی ہے۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شیڈول بری ...موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے، لاہور کی مختلف غیر ملکی پروازوں کو اسلام آباد اور ملتان کے ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق فلائی بغداد کی کراچی سے بغداد آنے جانے والی 2 پروازیں آئی ایف 331 اور آئی ایف 332 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کراچی سے گوادر روٹ کی اپ اینڈ ڈاؤن کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئیسنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے تین اضلاع سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وائرس حب اور پشاور سے لئے گئے نمونوں میں پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیقپاکستان کے تین اضلاع سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، وائرس حب اور پشاور سے لئے گئے نمونوں میں پایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جانیوالے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کا انکشاف، دو گھنٹے رکا رہاکراچی (آئی این پی)مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ایئر انڈیا کی دبئی سے امرتسر کی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ طیارہ لگ بھگ 2 گھنٹے تک کراچی ایئرپورٹ پر موجود رہا۔ بھارت کم لاگت کی ایئرلائن ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسر کے روٹ پر تھی کہ پاکستان کی فضائی حدود بلوچستان میں کوہ پتندر کے قریب طیارے میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہرسری لنکن ٹیم کے کپتان دسن شناکا انجری کے باعث ورلڈ کپ کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں ان کی جگہ چمیکا کرونارتنے کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »