کراچی کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے، شہر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل اور وزیر قانون فروغ نسیم نے ملاقات کی اور شہر کے مسائل پر بات چیت کی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi PMIK

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کی مشکلات کا مکمل احساس ہے، کراچی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔اس ملاقات میں صوبہ سندھ میں بارشوں کے بعد کی صورتحال خاص طور پر کراچی کے معاملات زیر غور آئے۔

ان کے مطابق وزیراعظم کو کے الیکٹرک کے مسائل پر بھی بریفنگ دی جبکہ عمران خان نے کراچی کی صورتحال پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ وفاق کی نمائندگی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان نے کہا تھا کہ انہوں نے کراچی کے مختلف شہری اور دیگر مسائل پر وزیراعظم عمران خان سے بات کی ہے اور وفاقی حکومت کا صوبائی حکومت کے معاملات میں مداخلت کا کوئی ادارہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے، تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعمران خان سے فروغ نسیم اور گورنر سندھ کی ملاقات، بارشوں کے بعد کراچی کے معاملات پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: نالوں کی صفائی قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ذمے - BBC News اردوپاکستان کی عدالت عظمی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے تمام نالوں کی صفائی نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے اور حکومت سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس کام کی نگرانی کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایتکراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں کووِڈ-19 کے علاج کے لیے دنیا کی پہلی ویکسین کی منظوریروس نے کووِڈ-19 کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے گزشتہ روز خود اس ویکسین کی منظوری کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی، کراچی کے عوام نے تفریح گاہوں کا رُخ کرلیا - ایکسپریس اردوشہریوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ مہینوں سے گھر میں بیٹھے بیٹھے تنگ آچکے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »