کراچی: نالوں کی صفائی قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے ذمے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے کراچی کے نالوں کی صفائی کی ذمہ داری این ڈی ایم اے کو سونپ دی

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہیں تو نقص امن کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔ انھوں نے یقین دہانی کرائی کہ اگلے دو تین ماہ میں نالوں سے تجاوزات ختم کرائیں گے۔

یاد رہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد وفاقی حکومت نے این ڈی ایم اے کو بارش کی پانی کی نکاسی کی ہدایت کی تھی، جس کے بعد چیئرمین این ڈی ایم نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور شہر کے تین نالوں کی صفائی فوج کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو او سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے مخاطب ہوکر چیف جسٹس نے کہا کہ سندھ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے جبکہ حکمران مزے اڑا رہے ہیں، یہ تو مکمل انارکی والا صوبہ ہوگیا ہے، اس کو کون ٹھیک کرے گا؟ کیا وفاقی حکومت کو کہیں کہ آکر ٹھیک کرے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہکراچی کی وراثت کے دعویدار ہی کراچی کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،ناصر حسین شاہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی بدحالی کی زمہ دار عدلیہ ہے، وسیم اختر میئر کراچی۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے نئے اسپیل کی پیش گوئی، انتظامیہ کو تیار رہنے کی ہدایتکراچی : محمکہ موسمیات میں کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کردی ، پی ڈی ایم اے سندھ نے انتظامیہ کو متحرک رہنے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے لئے ایم کیو ایم نے بھی غلط پالیسیاں بنائیں، میئر کراچی کا اعتراف۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »