کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیا

نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں مسرور میمن کے گھر کارروائی کی جس میں سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم اتنی زیادہ تھی کہ گننے کے لیے ہاتھ کم پڑ گئے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔

نیب کے مطابق کارروائی میں کئی ملین کی ٹی ٹی کی رسیدیں بھی ملیں جس کے بعد سابق میونسپل کمشنرکورنگی مسرور میمن کو 2ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ کرپشن کورنگی میونسپل کارپوریشن کیلئےآئل خریداری اور دیگر امور میں کی گئی، رشوت لے کر ٹھیکے دیے جاتے تھے اور رقوم جعلی اکاؤنٹس میں ڈالی گئیں جب کہ بیرون ملک بھی رقم منتقل ہوئی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye log kal ko azad pering

Sindh me Dakoo Raj hai Zardari RAJ, Maryam Safdar Nani Amma ky Uncle Ka RAJ hai

جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکارپاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپاکراچی کے گل پلازہ پر ایف بی آر کا چھاپا ARYNewsUrdu Karachi یہ قانون کا وہ جال ہے جس میں چھوٹی مچھلیاں ہی پھنستی ہیں - مگر مچھ اسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں پورا ملک ٹیکس چور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مچھلی کے کاروبار کے سب سے بڑے جزیرے کا افتتاحجزیرے کے قیام کی لاگت 80 ملین ریال جبکہ رقبہ 120,000 مربع میٹر ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ثقلین مشتاق کا پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کوہائی پرفارمنس کوچ مقررکرنےکا خواہش مند تھا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعویمتحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حوثیوں نے یو اے ای کی طرف 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »