کراچی سے پکنک منانے کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاؤن کراچی سے ہے

ٹھٹھہ میں ٹرک اور وین کی ٹکر کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پکنک منانے کے لیے کینجھر جھیل جا رہے تھے،حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامشورو: زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد جاں بحقصوبہ سندھ کے شہر جامشورو کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پکنک مناتے 3 جوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئےاٹک: (دنیا نیوز) دریائے سندھ میں سوجھنڈہ گاؤں کے مقام پر پکنک منانے آئے 3 نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامشورو سے سیہون جانے والی کوسٹرکو حادثہ، 6 افراد جاں بحقلاشوں اور زخمیوں کو مانجھند تعلقہ اسپتال اور عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ سہون منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دریائے سندھ پر عید منانے والے تین نوجوان ڈوب گئےتینوں نوجوان سوجھنڈا کے مقام پر دریا کنارے پکنک منانے گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لین دین کے تنازعے پر گھر پہ فائرنگ، خاتون جاں بحقصوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کی گئی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئیں، پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات : تھانہ سی ٹی ڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک جا پہنچیسوات: کبل میں سی ٹی ڈی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک جا پہنچی جبکہ خواتین اہلکاروں سمیت 70 افراد زخمی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »