جامشورو: زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامشورو: زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد جاں بحق arynewsurdu

جامشورو: صوبہ سندھ کے شہر جامشورو کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مانجھند کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی جامشورو کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور ایک بچی بھی شامل ہے، زخمیوں کو مانجھند اسپتال اور سیہون عبد اللہ شاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحقاوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق Okara Accident Pakistan 7Death
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامشورو سے سیہون جانے والی کوسٹرکو حادثہ، 6 افراد جاں بحقلاشوں اور زخمیوں کو مانجھند تعلقہ اسپتال اور عبداللہ شاہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ سہون منتقل کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان: پولیس کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 1 کا آج نکاح تھاملتان کی شاہ رکنِ عالم کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، جاں بحق ہونے والے 1 نوجوان کا آج نکاح تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمیملتان: پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی Crime Multan Murder
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا 7 افراد جاں بحقتیز رفتار بس کی کار کو ٹکر کے باعث 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب تیز رفتار بس نے کار کو ٹکر دے ماری جس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا 7 افراد جاں بحقریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »