سوڈان سے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ سوڈان سے پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب رہا۔ DailyJang

وزیرِ اعظم آفس کے مطابق، 72 گھنٹے سےجاری خصوصی ہنگامی پلان کی نگرانی براہ راست وزیراعظم شہبازشریف نے کی اور اس دوران 427 پاکستانی بحفاظت پورٹ سوڈان پہنچ گئےجہاں سے وہ پاکستان پہنچیں گے۔

وزیرِ اعظم آفس کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے دوست ممالک اور خطےمیں موجود پاکستانی سفارتخانےمدد کر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عسکری حکام اور تمام متعلقہ ذمہ داروں نے انخلا کی جامع حکمت عملی تیارکی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق، سوڈان میں جنگ کی وجہ سے پاکستانیوں کے انخلا میں مشکلات اور خطرات کا سامنا تھا، اس لیے حکومت پاکستان نے پاکستانیوں کے انخلا کے لیے محفوظ راستوں کا تعین کیا۔وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ برادر ممالک سعودی عرب، ترکیہ اور مصر نے پاکستانیوں کے انخلا میں خصوصی معاونت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان سے پاکستانیوں سمیت 12 ممالک کے شہریوں کو نکال لیا گیا: سعودی عرب08:54 AM, 23 Apr, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, خرطوم: سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  سوڈان سے  پاکستانیوں سمیت تمام سعودی اور برادر دوست ممالک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوڈان سے پاکستانیوں کا انخلاء آج سے شروع ہو رہا ہے: میر بہروزاسلام آباد: (دنیا نیوز) سوڈان میں موجود پاکستانی سفیر میر بہروز نے کہا ہے کہ سوڈان سے پاکستانی شہریوں کا انخلاء آج سے شروع ہو رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی پاکستانی شہریوں سمیت 157 افراد کو نکال لیاسعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔عرب میڈیا کے مطابق خانہ جنگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی، پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی پاکستانی شہریوں سمیت 157 افراد کو نکال لیاسعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔عرب میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی، پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »