سوڈان سے پاکستانیوں سمیت 12 ممالک کے شہریوں کو نکال لیا گیا: سعودی عرب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

08:54 AM, 23 Apr, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, خرطوم: سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ  سوڈان سے  پاکستانیوں سمیت تمام سعودی اور برادر دوست ممالک

خرطوم: سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سوڈان سے پاکستانیوں سمیت تمام سعودی اور برادر دوست ممالک کے شہریوں کا انخلامکمل کر لیا گیا ہے۔

ترجمان سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی اورسعودی شہریوں سمیت 12 ممالک کے شہریوں کو باحفاظت نکالا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام غیر ملکی شہریوں کوسعودی عرب میں ہوٹلوں میں ٹھہرایا گیا ہے۔ غیر ملکی شہریوں کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کر دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی، پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیاتمام لوگوں کو کانوائے کی صورت میں پہلے پورٹ آف سوڈان پہنچے جس کے بعد انہیں سعودی نیوی کے تین بحری جہازوں کے ذریعے جدہ پہنچایا گیا: سعودی محکمہ خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوڈان خانہ جنگی، غیرملکی شہریوں کا انخلا شروعرپورٹس کے مطابق پاکستانیوں سمیت 12 ممالک کے 150 سے زائد شہریوں کا انخلا مکمل ہوچکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تصاویر: سعودیہ میں عید پر 13 شہروں میں شاندار آتشبازی، آسمان رنگ و نور سے نہا گیاتصاویر: سعودیہ میں عید پر 13 شہروں میں شاندار آتشبازی، آسمان رنگ و نور سے نہا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطرمنائی جا رہی ہےریاض : سعودی عرب ، خلیجی ممالک سمیت ترکیے، قطر، ترکمانستان، ازبکستان ، یورپ اور امریکا میں آج عیدالفطرمنائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجدالحرام اورمسجدالنبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک - ایکسپریس اردومتحدہ عرب امارات ، ترکیہ سمیت دیگر ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »