فرانس، ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد زخمی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی فرانس میں عالمی پتنگ میلے میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی DailyJang

شمالی فرانس میں عالمی پتنگ میلے میں ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، جس کے باعث 10 افراد سخت زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ فرانس میں کئی روز تک جاری رہنے والے پتنگ میلے میں دنیا بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین: ریستوران میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک 10 زخمیاسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے ایک ریستوران میں آتشزدگی سے دو افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔جمعہ کی رات کو بورو کناگالیا ریستوران میں آگ لگی، عینی شاہد نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا پور: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحقدنیا پور: (دنیا نیوز) دنیا پور میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قلات میں قبائلی رہنما سردار اسد شاہوانی حملے میں شدید زخمی، چار محافظ جاں بحق - ایکسپریس اردوسردار اسد شاہوانی قبرستان والد کے قبر پر فاتحہ پڑھنے گئے تو پہلے سے گھات لگائے نامعلوم مسلح افراد نے ان پر حملہ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوادر میں حق دو تحریک کی مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلئے ریلیاحتجاجی ریلی کے شرکا نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا بھی مطالبہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید کے موقع پرشاہ رخ اور سلمان کے گھروں کے باہر ہزاروں مداح جمع ہوگئےمداح نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی پر چڑھنے کی کوشش کی جس پر کنگ خان نے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے جان خطرے میں ڈالنے سے منع کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک اور 4 گرفتارکورنگی انڈسٹریل ایریا میں مبینہ مقابلے میں 2 افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کیاگیا جن میں سےایک دوران علاج دم توڑ گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »