اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا 7 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق Detail News: Okara BusAccident

کے نتیجے میں 7 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور 2 خواتین بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق رکشہ کو

بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوگئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، نعشوں اور زخمی شخص کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحقاوکاڑہ: تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 7 افراد جاں بحق Okara Accident Pakistan 7Death
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فرانس، ڈرائیور نے تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد زخمیبرطانوی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں 4 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے، زخمیوں میں 4 خواتین اور 2 عمر رسیدہ افراد بھی شامل شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحقاوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے، افسوس ناک واقعے میں7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحقپولیس کے مطابق مرنے والوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا پور: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحقدنیا پور: (دنیا نیوز) دنیا پور میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں چینی سے لدے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک شخص جاں بحقکراچی : عیسیٰ نگری میں چینی سے لدے ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »