پکنک مناتے 3 جوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پکنک مناتے 3 جوان دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے IndusRiver

ڈوبنے والوں میں 2 بھائی اور چچا زاد کزن شامل ہیں، ڈوبنے والے دو بھائیوں میں 17 سالہ زاہد اور 14 سالہ کاشف شامل ہیں جبکہ ان کا چچا زاد بھائی 17 سالہ تنویر احمد بھی ان کے ساتھ ہی ڈوب گیا۔

ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تاہم ابھی تک ڈوبنے کا سراغ نہیں لگا، ریسکیو اہلکار لاشوں کی تلاش کیلئے انتھک کوشش کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامشورو: زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد جاں بحقصوبہ سندھ کے شہر جامشورو کے قریب زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحقکراچی: (ویب ڈیسک) سمندر میں تیراکی کا جنون دو اور جانیں لے گیا، کراچی میں عید الفطر کے دوسرے روز سینڈزپٹ اور منوڑا کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحقکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سہیون میں مسافر کوسٹر کو حادثہ: 5 جاں بحق، 9 زخمیمسافر کوسٹر حیدرآباد سے سیہون جارہی تھی لاشوں اور زخمیوں کو مانجھند تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات: DailyJang accidentes
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لین دین کے تنازعے پر گھر پہ فائرنگ، خاتون جاں بحقصوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کی گئی جس سے خاتون جاں بحق ہوگئیں، پولیس ملزمان کو تلاش کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ پر عید منانے والے تین نوجوان ڈوب گئےتینوں نوجوان سوجھنڈا کے مقام پر دریا کنارے پکنک منانے گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »