کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق KarachiSea

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں لڑکے رشتہ داروں اور دوستوں کے ہمراہ پکنک کیلئے ساحل سمندر پر آئے تھے، سمندر میں نہاتے ہوئے دونوں نوجوان تیز لہروں کے سامنے بے بس ہو گئے اور دیکھتے ہی دیکھتے ڈوب گئے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 22 سالہ عبدالکلام ولد نصیب خان اور 23 سالہ غلام شبیر ولد غلام مصطفیٰ شامل ہیں، دونوں کا آبائی تعلق خیبرپختونخوا سے تھا، پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاشیں اہلخانہ کے حوالے کر دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان: پولیس کی فائرنگ، 2 نوجوان جاں بحق، 1 کا آج نکاح تھاملتان کی شاہ رکنِ عالم کالونی میں پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا، جاں بحق ہونے والے 1 نوجوان کا آج نکاح تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمیملتان: پولیس کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی Crime Multan Murder
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کا چاند نظر آنے پر کراچی میں ہوائی فائرنگ، بچہ جاں بحقنامعلوم سمت سے گولی لگنے کے واقعات میں 3 بچوں اور خاتون سمیت 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا پور: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحقدنیا پور: (دنیا نیوز) دنیا پور میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار ہتھنی انتقال کر گئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار ہتھنی انتقال کر گئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »