کراچی چڑیا گھر کی ہتھنی نورجہاں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے

ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم کرنے والی ٹیم نے سیمپل جمع کر لیے ہیں، ہتھنی نور جہاں کے نمونے تجزیے کیلئے لاہور بھجوائے جائیں گے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مرنے والی ہتھنی کو آج ہی دفن کیا جائے گا۔

دوسری جانب ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی نور جہاں کے انتقال پر تحقیقات کروانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور دیگر ٹیسٹ رپورٹس سے موت کی وجوہات سامنے آ سکیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فورپاز کی ٹیم ہتھنی کا پوسٹ مارٹم کرے گی، کنور ایوبڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کنور ایوب نے بتایا ہے کہ آج صبح سوا 11 بجے ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئی، فورپاز کی ٹیم خود ہتھنی کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہتھنی کے انتقال پر ایڈمنسٹریٹر کراچی اور چڑیا گھر انتظامیہ کیخلاف درخواست دائرکراچی: (دنیا نیوز) چڑیا گھر میں ہتھنی نورجہاں کے انتقال پر شہری نے ایڈمنسٹریٹر کراچی اور چڑیا گھر انتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے درخواست جمع کروا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا دو ہتھنیاں پاکستان کو تحفے میں دے گا، اعزازی قونصل جنرلایک ہتھنی کراچی چڑیا گھر اور دوسری لاہور چڑیا گھر کو دی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoorJahan KarachiZoo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسیکراچی کے چڑیا گھر میں موجود بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسی، ہتھنی نور جہاں کئی دنوں سے بیمار تھی۔ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے ہتھنی کی موت کی تصدیق کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نور جہاں دم توڑ گئینورجہاں کا کچھ ماہ پہلے آپریشن کیا گیا تھا، جس کے بعد پیچیدگیوں کے باعث ہتھنی کو چلنے پھرنے میں دشواری تھی: چڑیا گھر انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار ہتھنی نور جہاں چل بسیکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے چڑیا گھر میں کئی دنوں سے بیمار ہتھنی انتقال کر گئی جس کی تصدیق ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »